نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    ممتاز عالمِ دین، معروف مقرر اور جمیعت علمائے اسلام کے سابق صوبائی سربراہ مولانا محمد امیر عرف مولانا بجلی گھر گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی اور انہوں نے پسماندگان میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون! مولانا بجلی گھر مفتی محمود کے...
  2. عاطف بٹ

    امریکہ گردی بعد از جنگ عظیم دوم

    لیجئے صاحبان، دیکھئے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد امریکہ نے اپنی فوج اور سی آئی اے کے ذریعے دنیا کے کن کن ممالک میں پنجے گاڑے ہیں اور کہاں کہاں پنگے بازی کی ہے۔ 2005ء میں جاری کئے جانے والی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی افواج نے اپنے ملک سے باہر دنیا کے دیگر ممالک میں 737 اڈے قائم کررکھے ہیں...
  3. عاطف بٹ

    نئے سال کے ارادے (کالم از حبیب اکرم)

    ربط
  4. عاطف بٹ

    تیری یاد ستائے بابا (نظم از ڈاکٹر فقیر محمد فقیر)

    تیری یاد ستائے بابا باغ توں آپ اگائے جیہڑے بیجے آپ بیائے جیہڑے پُھل نیں او کرمائے بابا تیری یاد ستائے بابا ڈھاندی اے جد ہمت ڈھیری آوے تیری یاد بتھیری آپ کمائی دولت تیری جد کوئی سادھ چرائے بابا تیری یاد ستائے بابا دھوکھا جد کوئی پائے جھولا دِسنا ایں توں ہوندا ہولا بھکھے جد پاندے رولا رون جدوں...
  5. عاطف بٹ

    لوک موسیقی اوکھے پینڈے، لمیاں راہواں عشق دیاں!!!

    سائیں ظہور کی خوبصورت آواز میں یہ کلام سنیے اور سر دُھنیے!!!
  6. عاطف بٹ

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    ربط
  7. عاطف بٹ

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    السلام علیکم اراکینِ محفل، ڈاکٹر طاہرالقادری کے حوالے سے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کی ذات کے حوالے سے حقیقت آپ پر واضح ہوجائے گی۔ اگر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بھی کسی شخص کے ذہن میں کوئی ابہام باقی رہ جاتا ہے تو پھر اس کو ہدایت کی دعا کے ساتھ ’سلام علیک‘ ہی کہا جاسکتا ہے...
  8. عاطف بٹ

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    لوگ کہتے ہیں کہ اکیسویں صدی ٹیکنالوجی اور علم کی صدی ہے مگر آج ایک خاص واقعے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ صدی بھی گزشتہ صدیوں کی طرح جہالت اور تعصب ہی کی صدی ہے۔ میں ذاتی طور پر ایسے ہر قاعدے اور ضابطے کے سخت خلاف ہوں جو کسی انسان کی حرمت کی پامالی کے لئے بنایا جائے۔ میں ابنِ آدم ہوں اور...
  9. عاطف بٹ

    نوشی گیلانی آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے

    آئندہ کبھی اس سے محّبت نہیں کی جائے کی جائے تو پھر اس کی شکایت نہیں کی جائے اس معرکۂ عشق میں اے اہلِ محبت آساں ہے عداوت پہ عداوت نہیں کی جائے یہ دل کہ اُسی زُود فراموشی پہ مائل اور ذہن بضد اس سے محبت نہیں کی جائے ہم اہلِ سخن ہیں تو روایت کے مطابق مصلوب کیا جائے رعایت نہیں کی جائے یہ لوگ...
  10. عاطف بٹ

    جاں نثار اختر افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے (جاں نثار اختر)

    افق اگرچہ پگھلتا دکھائی پڑتا ہے مجھے تو دُور سویرا دکھائی پڑتا ہے ہمارے شہر میں بے چہرہ لوگ بستے ہیں کبھی کبھی کوئی چہرہ دکھائی پڑتا ہے چلو کہ اپنی محبت سبھی کو بانٹ آئیں ہر ایک پیار کا بھوکا دکھائی پڑتا ہے جو اپنی ذات سے اک انجمن کہا جائے وہ شخص تک مجھے تنہا دکھائی پڑتا ہے نہ کوئی خواب،...
  11. عاطف بٹ

    کس دن تری شنوائی اے دیدہء تر ہو گی؟ (کالم از شاہد ملک)

    کس دن تری شنوائی اے دیدہء تر ہو گی؟ شاہد ملک (روزنامہ پاکستان لاہور، 16 دسمبر 2012ء) انسانی زندگی کے کچھ مشاہدے ایسے ہیں جن کی پیمائش وزن، حجم اور وقت کے حساب سے نہیں ہو سکتی۔ فیض احمد فیض کے لہجے میں بات کروں تو گندم کے کھیت، سفیدے کے درخت، دلہن کا آنچل اور بچوں کے ہنستے ہوئے ہاتھ انہی نوادرات...
  12. عاطف بٹ

    سنہرے بنگال کے آخری ایّام

    اکتوبر 1971ء میں پنجاب یونیورسٹی یونین کو ایران یا مشرقی پاکستان میں سے کسی ایک جگہ دورہ کرنے کا اختیار دیا گیا۔ کچھ دوستوں کا خیال تھا ایران چلیں جہاں شہنشاہ رضا شاہ پہلوی بادشاہت کا اڑھائی ہزار سالہ جشن منا رہے تھے، اس بات سے بے خبر تھے کہ ان کی بادشاہت اڑھائی دن کی مہمان ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا...
  13. عاطف بٹ

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    القلم تاج نستعلیق کے خالق سید شاکرالقادری اور ان کے معاون اشتیاق علی کے اعزاز میں اردو محفل کی جانب سے لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تقریب میں اردو زبان و ادب کے معروف استاد، محقق اور نقاد ڈاکٹر سعادت سعید خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ امید ہے کہ لاہور میں موجود تمام اراکینِ محفل اس...
  14. عاطف بٹ

    ن م راشد رقص

    اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے زندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں ڈر سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہو رقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی ڈھونڈ لے مجھ کو، نشاں پا لے مرا اور جرم عیش کرتے دیکھ لے! اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لے رقص کی یہ گردشیں ایک مبہم آسیا کے دور ہیں کیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں...
Top