معروف شاعر اور براڈکاسٹر سید رضی ترمذی جمعہ کی شب 86 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
وہ ستمبر 1926ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے گریجوایشن کرنے کے بعد وہ دسمبر 1949ء میں ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہوگئے اور 1985ء میں ڈپٹی...