ہندو مسلم خیر سگالی اور کرتار سنگھ (کالم از افضل رحمٰن)

عاطف بٹ

محفلین
1689_93917976.jpg
 
سید زبیر

محفلین
بہت خوب !@عاطف بٹ یہ فلم میں نے دیکھی تھی اس فلم کا جو سین میرے ذہن پر نقش ہے اس میں ہیروئن خواب میں اپنے بھائی کی برات مین لہک لہک کر ' دیساں دا رجہ ،میراے بابل دا پیاراویر میرا گھوڑی چڑھیا ' گارہی ہوتی ہے اور حقیقت میں ایک سکھ اسے غوا کر رہا ہوتا ہے ۔بہت اچھی فلم تھی
شراکت کا بہت شکریہ
 
بہت شکریہ سر!
 
نایاب

لائبریرین
اک اچھی شراکت
ہندو سکھ اور مسلمان ۔۔۔۔۔ اس تکون کے دو زاویئے سکھ و مسلمان انتہا درجے کی دشمنی رکھنے کے باوجود اک دوسرے سے دوستی نبھاتے بھی ہیں ۔
جبکہ تیسرا زاویئہ ہمیشہ ان دونوں کے درمیان " منافرت " پیدا کرنے میں مگن رہتا ہے ۔
 
عاطف بٹ

محفلین
اک اچھی شراکت
ہندو سکھ اور مسلمان ۔۔۔ ۔۔ اس تکون کے دو زاویئے سکھ و مسلمان انتہا درجے کی دشمنی رکھنے کے باوجود اک دوسرے سے دوستی نبھاتے بھی ہیں ۔
جبکہ تیسرا زاویئہ ہمیشہ ان دونوں کے درمیان " منافرت " پیدا کرنے میں مگن رہتا ہے ۔
شکریہ نایاب بھائی
جی ایسا ہی ہے۔
 
Top