نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اپنی تو یونہی ہجر میں جلتے ہوئے گزری۔۔۔ (غزل از عاطف بٹ)

    اپنی تو یونہی ہجر میں جلتے ہوئے گزری جیسے کسی درویش کی چلتے ہوئے گزری اک بار جو خورشید نے کی دن سے بغاوت پھر تا بہ ابد اس کی بھی ڈھلتے ہوئے گزری ہاتھوں کی لکیروں میں کچھ ایسا ہی لکھا تھا ہاتھوں کو تمام عمر ہی ملتے ہوئے گزری اک لحظہ ہوا تھا میں تری یاد سے غافل اک عمر اسی پاداش میں جلتے ہوئے...
  2. عاطف بٹ

    انور مسعود نظامِ برق لیا واپڈا نے ہاتھوں میں۔۔۔

    ہر ایک عہد میں زنده ہے میر کا مصرعہ کسی سے جس کی صداقت ڈھکی چھپی نہ رہی نظامِ برق لیا واپڈا نے ہاتھوں میں "پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی"
  3. عاطف بٹ

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    نعت رسولِ مقبول ﷺ از مولانا جامیؒ گل از رخت آموختہ نازک بدنی را بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را ہر کس کہ لبِ لعل ترا دیدہ بہ دل گفت حقا کہ چہ خوش کندہ عقیقِ یمنی را خیاطِ ازل دوختہ بر قامتِ زیبا در قد توایں جامۂ سروِ چمنی را در عشقِ تو دندان شکست است بہ الفت تو جامہ رسانید اویسِ قرنی را...
  4. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    السلام علیکم، بندے کو عاطف بٹ کہتے ہیں۔ جس بدنامِ زمانہ پیشے سے منسلک ہوں اسے لوگ نشریاتی صحافت کے نام سے جانتے ہیں۔ مشاغل پڑھنا لکھنا اور دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا اور گپیں ہانکنا ہیں۔ علاوہ ازیں، میرے ماضی اور حال کے بارے میں آپ لوگ جو کچھ بھی جاننا چاہیں اس کے لئے بندہ حاضر ہے اور اگر...
Top