انور مسعود نظامِ برق لیا واپڈا نے ہاتھوں میں۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
ہر ایک عہد میں زنده ہے میر کا مصرعہ
کسی سے جس کی صداقت ڈھکی چھپی نہ رہی
نظامِ برق لیا واپڈا نے ہاتھوں میں
"پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی"
 

شمشاد

لائبریرین
واہ پھڈا والے آپ کے چراغوں کے لیے تیل تو بیچتے نہیں جو آپ ان سےاس کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔
 
Top