نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    گرمی کی چھٹیوں میں پہچان کا لمحہ (کالم از شاہد ملک)

    گرمی کی چھٹیوں میں پہچان کا لمحہ شاہد ملک روزنامہ پاکستان، لاہور۔ 02 ستمبر 2012ء ستمبر 1965ءکے موضوع پر دلوں کو گرمانے والی کہانیوں میں وہ اخباری رپورٹیں بھی ہیں جو فائر بندی کے بعد میدان کارزار کا دورہ کرنے والے سیکرٹری اطلاعات الطاف گوہر کے نام کے ساتھ مختلف محاذوں کی ڈیٹ لائن سے شائع...
  2. عاطف بٹ

    اقبال اقبال کی رباعی پنجابی ترجمے کے ساتھ

    روم راہی کہ او راہ منزلی نیست از آں تخمی کہ ریزم حاصلی نیست من از غمہا نمی ترسم ولیکن مدہ آں غم کہ شایانِ دلی نیست (علامہ اقبال) پنجابی ترجمہ میں راہی اوس راہے ٹریا جس دی واٹ لمیری بیجاں بیج اجیہا جس توں مول نہ لبھنی ڈھیری درد غماں توں میں نئیں ڈردا پر اک عرض گزاراں او غم نہ دے مینوں جیہڑا...
  3. عاطف بٹ

    محبت تو اک جاوداں زندگی ہے۔۔۔

    'انور' فلم میں پیش کیا جانے والا سعید قادری کا گیت 'محبت تو اک جاوداں زندگی ہے' کشیتیج اور شلپا راؤ نے گایا۔ یہ نغمہ میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایک ہے۔
  4. عاطف بٹ

    اے زندگی۔۔۔ فریحہ پرویز

    فریحہ پرویز کا گایا ہوا یہ خوبصورت گیت میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔
  5. عاطف بٹ

    گو اس کے ہجر میں پل بھر کبھی جیا بھی نہیں (غزل از عاطف بٹ)

    غزل عاطف بٹ گو اس کے ہجر میں پل بھر کبھی جیا بھی نہیں بچھڑ کے اس سے مجھے دکھ ہوا ذرا بھی نہیں اسی کی یاد کا پہرہ ہے ہر گھڑی دل پر وہ شخص جس سے مرا کوئی واسطہ بھی نہیں میں جانتا ہوں کہ اب ہجر ہی مقدر ہے "مگر یہ آس کا رشتہ کہ ٹوٹتا بھی نہیں" وہ زعمِ حسن میں اس طرح محو رہتا ہے میں مر رہا...
  6. عاطف بٹ

    انٹرویو نامور ادیب، محقق و نقاد ڈاکٹر سلیم اختر کا انٹرویو (سنڈے میگزین، روزنامہ جنگ)

    نامور ادیب، محقق و نقاد ڈاکٹر سلیم اختر کا یہ دلچسپ انٹرویو روزنامہ جنگ کے سنڈے میگزین میں 26 اگست 2012ء کو شائع ہوا۔
  7. عاطف بٹ

    نیرہ نور ہنسی کھنکتی ہوئی۔۔۔ (دھوپ کنارے)

    حسن اکبر کمال کی لکھی ہوئی نظم 'ہنسی کھنکتی ہوئی' جس کے لئے دھنیں ارشد محمود نے ترتیب دیں اور نیرہ نور نے اسے گایا۔ یہ نظم 1987ء میں پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز سے نشر کئے جانے والے حسینہ معین کے لکھے ہوئے مشہور و معروف قسط وار کھیل 'دھوپ کنارے' میں پیش کی گئی۔۔۔ ہنسی کھنکتی ہوئی یا بُجھی...
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بالآخر محکمہ اعلیٰ تعلیم پنجاب کو اس بات کا یقین ہو ہی گیا کہ ہم معمارانِ وطن کو بگاڑنے کے لئے موزوں ترین فرد ثابت ہوسکتے ہیں، لہٰذا ہماری خواہش کے 'میم مطابق' گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں ہماری تقرری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں کہ لاہور سے قریب ترین مقام یہی ہے جہاں ہم اپنے گھر سے نکلنے کے...
  9. عاطف بٹ

    اقبال طلوعِ اسلام (بانگِ درا)

    طلوعِ اسلام اقبال دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب ابھرا، گیا دور گراں خوابی عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑا سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے تلاطم...
  10. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    رباعیاتِ عمر خیام جنہیں زیب النساء بنگش اور حانیا اسلم نے 'کوک سٹوڈیو' کے سیشن 2 میں پیش کیا۔
  11. عاطف بٹ

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    ملیر کی گلیاں زینت حسام ملیر کی یادوں کے ساتھ ہرے بھرے پیڑ وابستہ ہیں: امرود، آم، انار، نیم، گلاب، چمبیلی، موتیا۔ ہم بچے نانی کے گھر ہر ہفتے جایا کرتے۔ نانا اور ماموں کے کوارٹر ملے ہوئے تھے۔ ہر کوارٹر میں ایک کمرہ اور ایک بڑا سا آنگن تھا۔ نانا، نانی کے ساتھ خالہ رہتی تھیں اور ماموں، ممانی اور...
  12. عاطف بٹ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    نیویارک میں واقع ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔ زحال مرزا سمیت نیویارک میں مقیم محفلین اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔
  13. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    میں سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں رہنے والے معروف ادیبوں اور شاعروں کے اردو محفل کے لئے خصوصی انٹرویوز کروں۔ اس سلسلے میں مجھے تمام محلفین کی آراء، تجاویز اور مشورے درکار ہیں۔ آپ لوگ لاہور میں رہنے والے اپنے پسندیدہ ادیبوں اور شاعروں کے نام بھی بتاسکتے ہیں اور میں پوری کوشش کروں گا کہ ان کے انٹرویوز...
  14. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    کراچی کی طرح لاہور میں بھی محلفین کے لئے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے محفلین سے گزارش ہے کہ درج ذیل پروگرام کے مطابق عید ملن پارٹی میں شامل ہو کر محفل سے محبت کا ثبوت دیں: تاریخ: 26 اگست دن: اتوار مقام: انارکلی چوک، مال روڈ وقت طے ہونا ابھی باقی ہے۔
  15. عاطف بٹ

    My heart will go on... Celine Dion

    [youtube] Love can touch us one time And last for a lifetime And never let go till we're gone One of the best English songs I've ever heard!
  16. عاطف بٹ

    سڑکے سڑکے جاندئے مٹیارے نی۔۔۔

    [youtube] مشہور پنجابی گیت 'سڑکے سڑکے جاندئے مٹیارے نی' جسے سریندر کور اور پرکاش کور نے گایا ہے۔
  17. عاطف بٹ

    کُلی راہ وچ پائی اساں تیرے۔۔۔ (کافی از بلھے شاہ)

    بلھے شاہ کی کافی جسے مشرقی پنجاب (بھارت) سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ بی بی سورن نوراں نے گایا ہے۔
  18. عاطف بٹ

    کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی! (کالم از شاہد ملک)

    کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی! شاہد ملک روزنامہ پاکستان، لاہور (12 اگست 2012ء) بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، سیاسی توڑ پھوڑ اور دہشت گردی کی شہ سرخیوں کے درمیان کم ہی لوگوں کو خیال آتا ہے کہ بے شمار واقعات ایسے بھی ہیں جو اپنی تہذیبی اہمیت کے باوجود ہماری گفتگو کا موضوع نہیں بننے پاتے ۔ جیسے یہ خبر کہ...
  19. عاطف بٹ

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    (علی سردار جعفری نے یہ نظم اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جیل سے اپنی بیوی کو لکھ کر بھیجی تھی۔ جیل میں قید باپ کی طرف سے یہ نظم بیٹے کے لئے پہلی سالگرہ کا تحفہ تھی۔) نیند رات خوبصورت ہے نیند کیوں نہیں آتی دن کی خشمگیں نظریں کھوگئیں سیاہی میں آہنی کڑوں کا شور، بیڑیوں کی جھنکاریں قیدیوں...
  20. عاطف بٹ

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا خطرہ

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث کئی لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں اور محکمہء موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ ان بارشوں سے دریائے راوی، دریائے جہلم اور دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے جبکہ دریائے کابل، دریائے کرم اور...
Top