نیرہ نور ہنسی کھنکتی ہوئی۔۔۔ (دھوپ کنارے)

عاطف بٹ نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 25, 2012

  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused


    حسن اکبر کمال کی لکھی ہوئی نظم 'ہنسی کھنکتی ہوئی' جس کے لئے دھنیں ارشد محمود نے ترتیب دیں اور نیرہ نور نے اسے گایا۔ یہ نظم 1987ء میں پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز سے نشر کئے جانے والے حسینہ معین کے لکھے ہوئے مشہور و معروف قسط وار کھیل 'دھوپ کنارے' میں پیش کی گئی۔۔۔

    ہنسی کھنکتی ہوئی
    یا بُجھی بُجھی خوشیاں
    ہیں دوستی کی مہک سے
    یہ رچی ہوئی گھڑیاں
    مزہ انوکھا سا ہے
    آتے جاتے لمحوں میں
    کتابیں گود میں پھیلیں
    ہیں کھوئے باتوں میں
    رفاقتوں میں خزانہ
    جو ہم نے پایا ہے
    نہ دل پہ بوجھ ہے کوئی
    نہ غم کا سایہ ہے


    ہمیں یہ دُھن ہے کہ خوشبو
    کو ہم تو دیکھیں گے
    یقین ہے کہ ستاروں
    کو بڑھ کے چُھو لیں گے
    کھلا یہ راز بچھڑنا
    بھی تھا بہاروں کو
    کسی کے ہاتھ نہیں
    چُھو سکے ستاروں کو
    کبھی دریچوں میں شمعیں
    جو ہم جلاتے ہیں
    تو گیت لہجے خیالوں
    میں گنگناتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  2. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,639
    موڈ:
    Lurking
    یہ تو میرے پسندیدہ سیریل کا پسندیدہ ٹائٹل سانگ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,639
    موڈ:
    Lurking
    بےحد خوبصورت الفاظ!
    تتلی کی پروں کی طرح نازک اور ہلکے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بٹ بھائی بہت کلاسیک مزاج کا عکاس ہے یہ گیت
     
    • متفق متفق × 2
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عمدہ ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,482
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    دھوپ کنارے۔۔۔ کیا خوبصورت دور یاد کرا دیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ
     
  11. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ
     
  12. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ خالہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جیتے رہیں بھانجے جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر