انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

عاطف بٹ نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 23, 2012

ٹیگ:
  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں سوچ رہا ہوں کہ لاہور میں رہنے والے معروف ادیبوں اور شاعروں کے اردو محفل کے لئے خصوصی انٹرویوز کروں۔ اس سلسلے میں مجھے تمام محلفین کی آراء، تجاویز اور مشورے درکار ہیں۔ آپ لوگ لاہور میں رہنے والے اپنے پسندیدہ ادیبوں اور شاعروں کے نام بھی بتاسکتے ہیں اور میں پوری کوشش کروں گا کہ ان کے انٹرویوز آپ کے لئے محفل میں پیش کروں۔
    شمشاد بھائی
    نایاب بھائی
    زحال مرزا
    @چھوٹا غالب
    ناعمہ عزیز
    ابن سعید
    قرۃالعین اعوان
    مہ جبین آپا
    محمد بلال اعظم
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  2. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری تو تجویز ہے کہ اردو محفل کو ای جریدے کا اجراء کرنا چاہیے
     
    • متفق متفق × 5
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    واؤ
    ذبردست
    عاطف بھائی میں ذرا واپس آلوں تو آپ سے لائبریری کے لیے بات کرتی ہوں
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عاطف بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم بھائی
    بہت اچھی سوچ ہے آپ کی
    اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
    جن جن ادیبوں شاعروں سے انٹرویو لیں ۔
    انہیں اک بار محفل اردو پر آ کر اردو کی خدمت بارے بھی آگہی دیں ۔
    اک شمع جل پڑی تو سمجھیں شمع سے شمع جلتی جائے گی ۔
    اور محفل اردو ادب سے جگمگا اٹھے گی ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    واہ بہت خوب خیال ہے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نایاب بھائی، تجویز کے لئے بہت شکریہ۔ میں انشاءاللہ اس پر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    امین صاحب، بہت شکریہ۔
     
  9. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی ضرور۔ میں حاضر ہوں!
     
  10. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شمشاد بھائی، بہت شکریہ۔
     
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ بہت اچھا خیال ہے

    آپ لاہور میں رہنے والے شاعروں اور ادیبوں کے نام لکھئے گا تاکہ سب اس پر اپنی رائے دے سکیں کہ
    سب سے پہلے کس کا انٹرویو ہو۔۔۔۔۔!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت اچھی تجویز ہے۔
    میں انشاءاللہ کل ہی ایک فہرست بنا کے یہاں سب نام لکھ دوں گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب پوچھنے والی کیا بات ہے۔ آپ نے تو ایک بہت ہی خوب کام کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ایسا ہونا چاہیے۔ اردو ادب میں انٹرنیٹ کی دنیا میں یہ ایک سنگِ میل ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت خوب بھئی۔کب سے شروع کر رہے ہیں یہ انٹرویوز؟
     
  16. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم!
    بہتتتت سارے دنوں کے بعد یہاں آی ہوں (مجھے اردو ٹائپنگ بھول گئ۔آی نہیں بن رہا):( خالد بھای پندرہ سال پہلے ہم سمن آباد کے علاقے میں رہتے تھے،،وہاں ایک امام بارگاہ کے سامنے والی گلی میں قتیل شفائی اور احمد ندیم قاسمی صاحبان کے گھر تھے۔۔اہل محلہ سے وہ اچھے تو تھے لیکن کم کم ملتے تھے۔۔۔آپ نے ایک بہت محنت طلب کام کے بارے میں سوچا ہے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کریں لیکن بس ہمت نہیں ہارنی۔۔۔میں بھی انشاءاللہ بہت جلد یہاں واپس آرہی ہوں۔۔۔۔ابھی نورالعین اور عبداللہ صاحب کچھ بڑے ہوگے ہیں۔۔۔فرصت کے وہ لمحات پھر ملنے والے ہیں۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا سب۔
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    نبیل بھائی،سعود بھائی فورم کی نئی شکل بہت اچھی لگی۔۔۔انٹرویو سیکشن کو اب میری مرضی مطلب میری خواہش مطابق سیٹ کیا گیا ہے۔۔۔دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔۔۔بس تھوڑا سا انتظار کریں۔۔۔امن پھر یہاں ہوگی انشاءاللہ
    شمشاد چاء اور زیک،قیصرانی بھائی۔محب کو بھی سلام۔۔۔۔ابھی سب کے سب مجھے بہت یاد آرہے ہیں :(
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت خوشی ہوئی اتنی پرانی ممبر کو پھر سے دیکھ کر۔ اردو محفل کی شروع شروع کی پوسٹس میں بہت سی آپ کے نام ہی ہیں اور آپ ایک زمانے تک کافی فعال رہی ہیں۔

    ویلکم بیک۔ :welcome:
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    لاہور کے شعراء کا ذکر ہو رہا ہے تو فرخ منظور بھائی کو یاد کیجے وہ ضرور آپ کی مددکریں گے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے مجھے بھی بہت سے لاہور کے شعراء کا انٹرویو پڑھنے کا شوق ہے لیکن مجھے یہ نہیں معلوم کے کون کون سے شعراء لاہور کے ہیں اور کون سے پنجاب کے دیگر شہروں سے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر