نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    سفری شاعری

    السلام علیکم عزیز محفلین، پاکستان میں رہنے والے آپ میں سے تقریبآ ہر شخص کو ٹرکوں، بسوں اور رکشوں کے پیچھے ایسی "شاندار شاعری" پڑھنے کا موقع ملا ہوگا جسے پڑھنے کے بعد چہرہ کِھل اٹھتا ہے اور آنکھوں میں چمک سی آ جاتی ہے۔ :) :) :) تو بس اب کرنا یہ ہے کہ اسی شاعری کو یہاں محفل میں موجود اپنے پیاروں...
  2. عاطف بٹ

    لِفٹ کہانی

    السلام علیکم معزز محفلین، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ سڑک پر آتے جاتے ہمیں کوئی ایسا شخص کھڑا ہوا مل جاتا ہے جسے لِفٹ لے کر کہیں جانا ہوتا ہے یا کبھی ہمیں بھی کسی جگہ پہنچنے کے لئے لِفٹ لینے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ بعض اوقات ایسے سفر کے دوران اجنبی لوگوں کے ساتھ گپ شپ بھی ہو جاتی ہے اور کئی بار وہ گپ شپ...
  3. عاطف بٹ

    چاک پر میں نے جو اک نقش ابھارا ہے میاں

    چاک پر میں نے جو اک نقش ابھارا ہے میاں یہ مرے خاک میں ملنے کا اشارہ ہے میاں عشق میں نام کمایا ہے گنوا کر خود کو سود کا سود، خسارے کا خسارہ ہے میاں تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے تیری صحبت میں ترا ہجر گزارہ ہے میاں میں ترے ہاتھ پہ بیعت نہیں کرسکتا ابھی میرے اک ہاتھ میں دنیا کا کنارہ ہے...
  4. عاطف بٹ

    عید کیسے منائیں گے؟

    لڑکی: تم میرے لئے کیا کرسکتے ہو؟ لڑکا: تم بتاؤ کیا کروں؟ لڑکی: کیا تم میرے لئے چاند لاسکتے ہو؟ لڑکا: واہ جی واہ، تے عید تیرے پیو دی ٹِنڈ ویکھ کے مناواں گے؟
  5. عاطف بٹ

    برا دن

    ایک آدمی پیپسی کی بوتل سامنے رکھ کر اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اس کا دوست آیا، بوتل اٹھا کر پی اور اس سے پوچھا، اداس ہو؟ آدمی نے جواب دیا، ہاں۔ دوست نے پوچھا، کیا ہوا؟ آدمی نے کہا، آج کا دن ہی برا ہے۔ صبح اٹھا تو بیوی سے لڑائی ہوگئی۔ دفتر کے لئے نکلا تو کار خراب ہوگئی۔ دیر سے دفتر پہنچا تو باس نے نوکری...
  6. عاطف بٹ

    گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت

    اقرار پہ لعنت، ترے انکار پہ لعنت گستاخِ پیمبر ترے کردار پہ لعنت آزادی کے پردے میں ہیں مکاریاں ساری سازش بھری آزادیٔ اظہار پہ لعنت جس میڈیا کا کام ہو بھڑکانا کسی کو اس ٹی وی اور اس ترے اخبار پہ لعنت سازش کے علاوہ بھی کوئی کام کیا کر اے دشمنِ انساں، ترے ہر وار پہ لعنت جو ملک تری ایسی خباثت...
  7. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    ایک شخص اپنے سسرال گیا تو اس کی ساس نے پہلے دن پالک پکائی، دوسرے دن میتھی پکائی اور تیسرے دن ساگ پکایا۔ چوتھے دن اس کی ساس نے اس سے پوچھا، آج کیا کھاؤ گے؟ داماد نے جواب دیا، مینوں پیلی وکھا دو میں آپے چَر لاں گا!
  8. عاطف بٹ

    صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

    بیوی: میری شادی تو تعلیم کی وجہ سے دیر سے ہوئی مگر آپ کی شادی میں تاخیر کیوں ہوئی؟ خاوند: میں صدقہ بہت کثرت سے دیتا تھا اور صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔
  9. عاطف بٹ

    دلہا کا دکھ

    شادی کے موقع پر رخصتی کے وقت دلہن نے بہت شدت سے رونا شروع کردیا۔ اسے دیکھ کر دلہا بھی رونے لگا۔ کسی نے کہا کہ وہ تو اپنے ماں باپ سے جدا ہورہی ہے اس لئے رو رہی ہے، تم کیوں روتے ہو؟ دلہا نے جواب میں کہا، اینے میرے وی چھڈا دینے نیں!
  10. عاطف بٹ

    پر مینوں دلوں نئیں بُھلایا اوس کُڑی نیں۔۔۔ (نظم از دویندر)

    پر مینوں دلوں نئیں بھلایا اوس کُڑی نیں وسیا رہندا سی میرا ساہ جیہدی ساہواں تے لکھیا رہندا سی میرا ناں جیہدی بانہواں تے ہولی ہولی بانہواں توں مٹایا اوس کُڑی نیں پر مینوں دلوں نئیں بُھلایا اوس کُڑی نیں مینوں اوہدے ہتھاں دی کتاب اک ملی اے اوہدے نال اجے تک سانجھ میری دلی اے پہلا پہلا گیت سی...
  11. عاطف بٹ

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    e=mc2 آئن سٹائن کا یہ مشہور سا کلیہ ہے کہ ای مساوی ایم سی اسکوئیر کے ہوتا ہے یعنی مادہ نور کی چاہت میں خود کو نور بنا سکتا ہے چاہے تو بس اپنی رفتار بڑھانی ہے اس کو اور یوں مادہ خود بھی نور ہی بن جاتا ہے تیری میری پیار کہانی بھی کچھ ایسی ہے یعنی تو اک نور کا پیکر ہے اور میں مادہ، جو بس تجھ سا...
  12. عاطف بٹ

    لاہور اور کراچی کی دو فیکٹریوں میں آتشزدگی

    لاہور کے علاقے بند روڈ میں جوتے بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 25 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ درجن سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ فیکٹری کا جنریٹر پھٹنے سے لگی۔ اس وقت فیکٹری میں 35 سے 40 افراد کام کر رہے تھے۔ کیمیکل اور پلاسٹک دانے کے باعث آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور...
  13. عاطف بٹ

    دوگانا ساوان کا مہینہ پون کرے سور۔۔۔ (مکیش اور لتا)

    آنند بخشی کا لکھا ہوا خوبصورت گیت "ساون کا مہینہ پون کرے سور"، جسے مکیش اور لتا نے گایا جبکہ اس کی دھنیں لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دیں۔ یہ گیت 1967ء میں منظر عام پر آنے والی فلم 'ملن' میں سنیل دت اور نوتن پر فلمایا گیا۔
  14. عاطف بٹ

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے پی لیا "جیم الف میم" خدا خیر کرے عشق پہلا ہے، نہ ہو جاؤں کہیں ڈر ہے مجھے "نون الف کاف الف میم" خدا خیر کرے شاعر: نامعلوم
  15. عاطف بٹ

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    پاکستان اور روس کے بگڑے ہوئے تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے رابطے امریکی انتظامیہ کے لئے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اگلے ہفتے سرکاری دورے پر روس جارہے ہیں جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب جنرل نکولائی مکاروف اور صدر ولادیمیر...
  16. عاطف بٹ

    مزار پر جلتے چراغ کی کرامت۔۔۔

    ایک بزرگ کسی گاؤں میں گئے اور دیکھا کہ ایک خاتون بیٹھی رو رہی ہے۔ اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو خاتون نے بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہوگئے ہیں مگر ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہوئی۔ بزرگ نے کہا کہ تم پریشان مت ہو، میں مزار پر جا کر تمہارے نام کا چراغ جلاؤں گا۔ وہ بزرگ دس سال بعد اسی گاؤں میں دوبارہ...
  17. عاطف بٹ

    معمول (نظم از عاطف بٹ)

    معمول گھر سے نکلو ڈگریاں تھامے نور کے تڑکے، سُوٹڈ بُوٹڈ سوموار کا دن ہے بابا کل کے اخباروں میں اچھے خاصے ایڈ چھپے تھے آج یہاں پر جانا ہے کل وہاں پر فون ہے کرنا پرسوں بھی اک میٹنگ ہے اس کے بعد فلاں صاحب نے دفتر مجھے بلایا ہے دیکھتا ہوں اب کیا بنتا ہے کئی ماہ سے یونہی ہر دن سڑکوں کی ہے دھول مقدر...
  18. عاطف بٹ

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    السلام علیکم محفلین اس دھاگے میں آپ اور ہم اپنی زندگی کے وہ واقعات دوسروں کے ساتھ شئیر کریں گے جو اتنے دلچسپ اور حسین ہیں کہ انہیں سن یا سوچ کر بےاختیار ہنسی آتی ہے۔ ان واقعات کو شئیر کرنے کا مقصد اپنی زندگی کے ان خوشگوار لمحوں کو سامنے لانا ہے جنہیں سن یا پڑھ کر دوسروں کو خوشی میسر آسکے اور...
  19. عاطف بٹ

    میں منگیا سی منتاں وے منتاں، تو جو ملے جنڈری جنتاں وے جنتاں۔۔۔

    2008ء میں منظرِ عام پر آنے والی بھارتی فلم ہیرو میں پیش کیا جانے والا گیت 'میں منگیا سی منتاں وے منتاں، تو جو ملے جنڈری جنتاں وے جنتاں' جلیس شیروانی نے لکھا اور سونو نگھم اور کویتا کرشنامورتی نے گایا جبکہ اس کی دھنیں ساجد اور واجد نے ترتیب دیں۔ یہ گیت میرے پسندیدہ ترین نغموں میں سے ایک ہے۔
Top