پاکستان میں مظاہرے روکنے کے لئے امریکہ نے کوششیں شروع کردیں
قیصرانی لائبریرین ستمبر 25، 2012 #2 سنا ہے کہ احتجاج کے دوران جو "فرشتے" توڑ پھوڑ میں مصروف تھے، وہ دراصل Learning duty پر تھے کہ چند ہفتوں بعد جو حکومت کے خلاف مظاہرے ہوں گے، ان میں اپنے ہاتھ دکھائیں گے
سنا ہے کہ احتجاج کے دوران جو "فرشتے" توڑ پھوڑ میں مصروف تھے، وہ دراصل Learning duty پر تھے کہ چند ہفتوں بعد جو حکومت کے خلاف مظاہرے ہوں گے، ان میں اپنے ہاتھ دکھائیں گے