نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    تاسف مصیبت زدہ امریکیوں کے لئے دعا

    امریکہ میں سینڈی نامی سمندری طوفان نے تباہی مچارکھی ہے اور اس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ امریکہ میں رہنے والے لوگ کسی بھی رنگ، نسل یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں مگر وہ اس گروہ کا حصہ ہیں جو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز ہے اور جسے کردگارِ کائنات نے احسنِ تقویم پر پیدا کیا ہے۔...
  2. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔ یہ دعا سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 8 کے...
  3. عاطف بٹ

    یومِ عرفہ کی فضیلت

    یومِ عرفہ یعنی ذی الحجہ کی نو تاریخ وہ مبارک اور مکرم دن ہے جسے اللہ رب العزت نے اپنے رسول پاک ﷺ کی زبان اقدس سے تمام دنوں کا سردار قرار دیا ہے۔ اسی محترم دن کو رب کائنات نے اپنے دین کی تکمیل کے لئے چنا اور میدان عرفات میں نبی مکرم ﷺ نے خطبۂ حجۃ الوداع ارشاد فرماتے ہوئے قرآن مجید کی یہ آیت تلاوت...
  4. عاطف بٹ

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    شرقپور ضلع شیخوپورہ میں واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ 1974ء میں اس شہر کے لوگوں کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہاں ایک انٹر کالج کی بنیاد رکھی گئی جسے تین دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد 2007ء میں ڈگری کالج کا درجہ دیا گیا۔ کالج بہت وسیع رقبے پر واقع ہے مگر افسوس کہ اس کی بہتری کی طرف کوئی خاص توجہ...
  5. عاطف بٹ

    دس مبارک راتیں

    قرآن مجید کی سورۃ الفجر میں ارشادِ باری تعالٰی ہے: والفجر (1) و لیال عشر (2) ترجمہ: قسم ہے فجر کی۔ قسم ہے دس راتوں کی۔ محدثین و مفسرین کرام کے مابین ان آیات کی تفسیر کے ذیل میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ آیا اس فجر سے مراد کوئی ایک مخصوص صبح ہے یا ہر روز طلوع ہونے والی سحر مگر اس حوالے سے محدثین...
  6. عاطف بٹ

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔ یہ دعا قرآن کی سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 23 میں بیان...
  7. عاطف بٹ

    غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

    برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستان کے وزیر برائے ریلوے غلام احمد بلور کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب بلور کے داخلے پر پابندی کی وجہ ان کا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم بنانے والے فلمساز کے سر کی قیمت مقرر کرنا ہے۔ واضح رہے کہ جناب...
  8. عاطف بٹ

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    کہتے ہیں ہوا کی مخالف سمت میں اُڑنا ایک انتہائی مشکل کام ہے اور ایسا کرنے والوں کو اکثر نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ یہ تحریر بھی بہاؤ مخالف سوچ کی عکاس ہے اور اسے پڑھ کر اگر آپ کا ہمیں گالی دینے کو دل چاہے تو آپ یہ حق محفوظ رکھتے ہیں اور اگر آپ کی دلآزاری ہو تو اس کے لئے ہم پیشگی معذرت خواہ...
  9. عاطف بٹ

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    میں گزشتہ تین روز محفل سے غیرحاضر رہا اور اسی دوران محفل نے اپنے دس لاکھ مراسلات کا سفر مکمل کرلیا۔ میری شدید خواہش تھی کہ اس خوشی کے موقع پر میں آپ سب کے ساتھ ہوتا مگر میرے 16 سالہ بھانجے کے قتل کی وجہ سے میں اس موقع پر موجود نہیں تھا۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے مقتول بھانجے کے لئے مغفرت اور...
  10. عاطف بٹ

    اوباما اور رومنی کے جھوٹے دعوے

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے مہم اپنے عروج پر ہے اور باراک اوباما اور مِٹ رومنی عوامی مباحثوں میں اپنے اپنے مناشیر کا اعلان کررہے ہیں۔ دونوں صدارتی امیدواروں کی جانب سے پیش کئے جانے والے مناشیر میں عوامی فلاح و بہبود کے دعوے تو کئے جارہے ہیں، البتہ یہ دعوے کس حد تک سچے یا جھوٹے ہیں، اس بارے...
  11. عاطف بٹ

    روس نے ڈرون حملوں پر پاکستانی مؤقف کی حمایت کردی

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت اورعلاقائی خود مختاری کے خلاف ہیں اور ہم کسی بھی ملک کی خود مختاری کے خلاف ہراقدام کی مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مسائل اور معاملات پر روس اور پاکستان کا مؤقف یکساں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اسلام...
  12. عاطف بٹ

    دادی: ایک ہنس مکھ اور بہادر خاتون

    دادی کی عمر 80 سال کے لگ بھگ ہوگی۔ ان سے ہمارا پہلا تعارف کب ہوا تھا، یہ ہمیں یاد نہیں مگر بتایا کچھ ایسا ہی گیا ہے کہ ہماری پیدائش کے چند ہی منٹ کے بعد شہد کی وہ تھوڑی سی مقدار جو گھٹی کے طور پر ہمیں دی گئی تھی، وہ دادی ہی کی انگشت مبارک سے ہمارے دہن تک منتقل ہوئی تھی۔ جب ہوش سنبھالا تو پتہ چلا...
  13. عاطف بٹ

    آرمی چیف جنرل کیانی تاریخی دورے پر روس روانہ

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیا نی تاریخی اور اہم ترین دورے پر روس روانہ ہوگئے ہیں۔ چار روزہ دورے میں وہ روس کی دفاعی اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ روس کی حساس دفاعی تنصیبات کا بھی معائنہ کریں گے۔ جنرل اشفاق کیانی کو روس کے اس تاریخی دورہ کی دعوت ان کے روسی ہم منصب...
  14. عاطف بٹ

    عاطف بٹ کا شکوہ

    ایک بار عاطف بٹ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے شکوہ کررہا تھا: یا مولا! تو نے بچپن دیا، واپس لے لیا۔ تو نے جوانی دی، چھین لی۔ تو نے روپیہ پیسہ دیا، واپس لے لیا۔ تو نے طاقت اور توانائی دی، چھین لی۔ مگر میرے پیارے مولا، تو نے ایک بیوی بھی دی تھی، دے کر بھول گیا ہے کیا؟؟؟؟؟
  15. عاطف بٹ

    منحوس

    لڑکا: ڈریس بہت اچھا پہنا ہے تم نے۔ لڑکی: تھینکس! لڑکا: جیولری بھی اچھی ہے۔ لڑکی: تھینکس! لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا ہے۔ لڑکی: تھینکس بھیا! لڑکا: پھر بھی منحوس لگ رہی ہو!!!
  16. عاطف بٹ

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    تیمور: آج کیا بناؤ گی؟ مقدس: جو آپ کہیں! تیمور: دال چاول بنا لو۔ مقدس: کل ہی تو کھائے تھے۔ تیمور: تو سبزی بنا لو۔ مقدس: مجھے اچھی نہیں لگتی۔ تیمور: چنے اور پوری بنا لو۔ مقدس: مجھے ایسا کھانا ہیوی لگتا ہے۔ تیمور: انڈے آلو بنا لو۔ مقدس: کھائیں گے کس چیز کے ساتھ؟ تیمور: پراٹھے کے ساتھ۔ مقدس: رات کو...
  17. عاطف بٹ

    ہر شخص اپنے فرض سے غافل ہے آج کل

    آج صبح معمول کے مطابق کالج کے لئے گھر سے نکلا تو رِنگ روڈ پر تقریبآ پندرہ منٹ کی مسافت طے کرنے کے بعد دیکھا کہ ایک بزرگ اور درمیانی عمر کا شخص سڑک پر زخمی حالت میں پڑے ہیں اور قریب ہی ایک موٹرسائیکل بھی گِری ہوئی ہے۔ حادثہ اس شخص کی تیز رفتاری اور بابا جی کی بےدھیانی کی وجہ سے ہوا تھا۔ دو تین...
  18. عاطف بٹ

    لوہے والے سکول کا کنڈر گارٹن (کالم از شاہد ملک)

    لوہے والے سکول کا کنڈر گارٹن شاہد ملک روزنامہ پاکستان، لاہور (30 ستمبر 2012ء) روزنامہ ”ڈان‘‘ میں ایڈیٹر کے نام ایک خط میں پنجاب کے دانش سکولوں کو اس بنا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کہ ان کی بدولت غریب طلبہ کی دس فیصد تعداد کو بھی فائدہ نہیں پہنچا، حالانکہ اس اسکیم کے لئے مختص رقم صوبے کے...
  19. عاطف بٹ

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    روس کے وفاقی دارالحکومت ماسکو میں ایک مقامی عدالت نے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی پر مبنی امریکی فلم کو "شدت پسند" قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے معزز جج نے کہا کہ اس فلم کی نمائش سے "روس میں مذہبی عدم برداشت کو فروغ ملے گا۔"...
Top