پاکستان کی ایک حیران کن یونیورسٹی (کالم از حبیب اکرم)

عاطف بٹ

محفلین
bLo6l.jpg
 
نایاب

لائبریرین
محترم بٹ بھائی بہت خوب معلوماتی کالم شریک محفل کیا ۔
جزاک اللہ خیراء
کاش یہ تحقیق کا " وائرس " دوسری یونیورسٹیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے ۔ آمین
 
عاطف بٹ

محفلین
اس کالم میں ایسے دکھایا گیا ہے جیسے یہ کام پہلے نہیں ہوا۔ اور اس میں قیمت کی کوئی بات نہیں کی گئی۔
میرے بھائی، آپ کو شاید ہر مثبت بات پر اعتراض یا اس سے اختلاف کرنے میں دلچسپی ہے ورنہ کالم کا پہلا ہی جملہ "سر، میں نے حلال جیلاٹن بنالیا ہے جو سستا بھی ہے اور بہتر بھی" پر ختم ہوتا ہے۔
 
ملائکہ

محفلین
یہ آرٹیکل بالکل ٹھیک لکھا ہے ویسے تو سرکای یونیوورسٹی کے پاس ہی اتنے فنڈز اور سیٹ اپ ہوتا ہے کہ وہ تحقیق کرسکیں لیکن کچھ پرائیوٹ یونیوورسٹی تحیقیق کرتی ہیں مگر اکثر سرکاری یونیوورسٹیوں کا حال بھی بہت برا ہے جہاں سب ایک دوسرے سے سیاست کرنے میں لگیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سید ذیشان

محفلین
میرے بھائی، آپ کو شاید ہر مثبت بات پر اعتراض یا اس سے اختلاف کرنے میں دلچسپی ہے ورنہ کالم کا پہلا ہی جملہ "سر، میں نے حلال جیلاٹن بنالیا ہے جو سستا بھی ہے اور بہتر بھی" پر ختم ہوتا ہے۔
آپ صحیح کہہ رہے ہیں میں نے غور سے نہیں پڑھا تھا۔
 
وہ شاید اتنا سستا نہیں ہوگا۔ پاکستان میں لوگوں کی قوتِ خرید سے تو آپ واقف ہی ہیں۔
حلال جیلاٹن کمرشیل پیمانے پر سستے طور پر پاکستان میں لاہورمیں فیروزپور روڈ پر بنایا جارہا ہے
میں نے 98 میں اس فیکڑی کا اڈٹ کیا تھا
 
یہ صرف پروپیگیڈا کالم ہے
کراچی یونی ورسٹی عرصہ سے تحقیق میں مصروف ہے اور باوجود کم وسائل کے بہت سے پیٹنٹز بھی کرواچکی ہے
اگر ایک یونی ورسٹی کچھ محدود تحقیق کرتی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ باقی بھاڑ جھونک رہی ہیں۔ تقابلا دیکھا جائے تو کراچی یونی ورسٹی کی تحقیقات کے مقابلے میں باقی یونیورسٹیاں بس ا یویں ہی ہیں
 
نایاب

لائبریرین
کراچی یونیورسٹی زندہ باد
باقی سب یونیورسٹیاں مردہ باد ۔
ہم پاکستانی قوم ہیں شہد کی مکھی کے اوصاف ہم میں کم کم پائے جاتے ہیں ۔
کیا کریں ویسے ہی پاکستان میں ہم نے جگہ جگہ گند ہی پھیلا رکھا ہے ۔
 
کراچی یونیورسٹی زندہ باد
باقی سب یونیورسٹیاں مردہ باد ۔
ہم پاکستانی قوم ہیں شہد کی مکھی کے اوصاف ہم میں کم کم پائے جاتے ہیں ۔
کیا کریں ویسے ہی پاکستان میں ہم نے جگہ جگہ گند ہی پھیلا رکھا ہے ۔

اپ ذرا کالم کا اخری جملہ ملاحظہ فرمائیں " کاش تحقیق کا یہ وائرس دوسرے اداروں میں بھی جا پہنچے

پروپیگنڈہ ضرور کریں مگر جو ادارے پہلے ہی دھائیوں سے اچھے کام کررہے ہیں ان کی بےعزتی تو نہ کریں
 
میرے محترم یہ دوسرے اداروں میں صرف " یونی ورسٹیاں " ہی شامل ہیں کیا ۔ ؟؟؟؟
اور بلاشبہ اس موجودہ گزرتے وقت کی یہی دعا سب سے بہترین ہے ۔
کہ کاش تحقیق کا وائرس سب اداروں کو اس طرح اپنی لپیٹ میں لے کہ
فضول تنقید کے نظام کو اکدم تباہ و برباد کر کے رکھ دے ۔ آمین
آپ نے تو باقی یونی ورسٹیوں کو بلا ججھک " ایویں " قرار دے دیا ۔
کاش کہ کراچی یونی ورسٹی کے کچھ کارنامے بھی شریک محفل کر دیتے ۔
 
ساجد

محفلین
ہمت بھیا ، کالم نگار نے یونیورسٹیوں کا تقابل نہیں کیا بلکہ ایک غیر معروف یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیقی کام کو منکشف کیا ہے۔ اگرچہ یہ تحقیق کوئی راکٹ سائنس طرز کی نہیں لیکن تحقیق کا مہیج پیدا کرنے میں کافی سود مند ہے۔
 
میرے محترم یہ دوسرے اداروں میں صرف " یونی ورسٹیاں " ہی شامل ہیں کیا ۔ ؟؟؟؟
اور بلاشبہ اس موجودہ گزرتے وقت کی یہی دعا سب سے بہترین ہے ۔
کہ کاش تحقیق کا وائرس سب اداروں کو اس طرح اپنی لپیٹ میں لے کہ
فضول تنقید کے نظام کو اکدم تباہ و برباد کر کے رکھ دے ۔ آمین
آپ نے تو باقی یونی ورسٹیوں کو بلا ججھک " ایویں " قرار دے دیا ۔
کاش کہ کراچی یونی ورسٹی کے کچھ کارنامے بھی شریک محفل کر دیتے ۔
کراچی یونی ورسٹی سے پہلے میں فیصل اباد ایگری کلچر یونی ورسٹی کا ذکر بھی کرنا چاہوں گا۔

پروپیگینڈا کالم لکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ محدود وسائل سے کچھ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ مگر یہ کالم یہ تصور دیتا ہے کہ سب کام یہ حیرت انگیز یونی ورسٹی کررہی ہے۔ جبکہ ایسے کام کراچی یونیورسٹی میں انڈر گریڈز یا بیچلرز بھی کرتے ہیں
 
Top