عاطف بٹ
محفلین
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
یہ دعا قرآن کی سورۃ الاعراف کی آیت نمبر 23 میں بیان ہوئی ہے۔ سیدنا آدم علیہ السلام اور اماں حوا نے اسی دعا کی مدد سے اللہ تعالیٰ سے بخشش اور رحم کی درخواست کی تھی۔