مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
اس سے پہلے کے مقدس نامی جاسوس کو پتہ چلے اور وہ دھاگہ شروع کرنے میں بازی لے جائے، یہ نیک کام میں کر ہی دیتا ہوں۔ آج ہماری پیاری سی بھتیجی عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ ہے۔ ایک سال قبل یہ ننھی پری نین بھائی کی زندگی میں آئی تھی اور اس کے آنے کے بعد یقیناَ ان کی زندگی میں ایک ایسی رونق اور راحت آگئی ہوگی جس کا کوئی ثانی ہی نہیں۔
581558_10151445809591978_460047237_n.jpg
پیاری سی عشبہ رانی کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ ہماری عشبہ رانی کی زندگی ہمیشہ خوشیوں، آسانیوں اور راحتوں سے بھری رہے اور کبھی بھی کسی غم یا دکھ کا سایہ اس پر نہ پڑے، آمین!
istboyinvInv%20Girl.jpg
جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے​
سب نے یہ شور مچایا ہے​
سالگرہ کا دن آیا ہے​
-var-www-html-amscan-site-live-cat-graphics_cache-aa-83-2f0dcce320547c05d8e6bbd56da8.jpg.jpg
عشبہ رانی کے چچا نے اس کے لئے ایک پیارا سا تحفہ تو لے رکھا ہے مگر عشبہ کے ابا جی عین موقع پر دھوکہ دے کر پتلی گلی سے نکل گئے۔ :p کوئی بات نہیں نین بھائی، آپ سے آئندہ منگل کو اس بات کا حساب لیا جائے گا! :rolleyes:
54083a8989fa9d4df10c7cd9dce34670.jpg
چلو بھئی، اب جلدی سے سب پھوپھیاں، تایا اور چچا آجاؤ اور عشبہ بےبی کو مبارکباد دو!​
first+birthday+cake+for+baby+girl.jpg
نین بھائی، عشبہ رانی کو ہم سب کی طرف سے بہت سا پیار دیجئے گا اور اس کی پہلی سالگرہ کی تصویریں یہاں ضرور شیئر کیجئے گا۔​
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
عشبہ رانی شہزادی بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
نیرنگ خیال بھائی بہت سارا دعاؤں بھرا پیار بٹیا رانی تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ!

اللہ بہت بہت مبارک کرے۔ اور گُڑیا رانی کو صحت، تندرستی، راحت و مسرت بھری زندگی عطا فرمائے (آمین)
 

عاطف بٹ

محفلین
صرف 13 منٹ لیٹ ہوں جس دھاگے کے لیے میں دسمبر سے تیاری کررہا تھا
کچھ تو نقصان ہے مغرب میں رہنے کا - عاطف :angry::angry::angry:
میں بھی دسمبر سے اس دھاگے کو شروع کرنے کے لئے بےتاب تھا۔ جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہی نین بھائی سے فون پر اس سلسلے میں بات بھی ہوئی تھی۔ :cool:
ابھی تو اور بہت سے لوگوں نے آنا ہے مجھ پر غصہ نکالنے! :p
 

زبیر مرزا

محفلین
میں بھی دسمبر سے اس دھاگے کو شروع کرنے کے لئے بےتاب تھا۔ جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہی نین بھائی سے فون پر اس سلسلے میں بات بھی ہوئی تھی۔ :cool:
ابھی تو اور بہت سے لوگوں نے آنا ہے مجھ پر غصہ نکالنے! :p
میرا غصہ دوسروں سے کہیں زیادہ ہے وجہ اتوار کو بتاؤں گا :angry:
 

عاطف بٹ

محفلین
میرا غصہ سن کر تم کو خود پر غصہ آجانا ہے لکھ لو یہ :)
اوئے ہوئے، پھر تو مجھے معذرت کرنی چاہئے مگر مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ دھاگہ شروع کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ میں تو خود بہت بےصبری سے بارہ بجنے کا انتظار کررہا تھا!
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ 2 فروری کا خاص دن ہے :) کیا آپ کوHappy Birthday صدائیں نہیں آئیں :) تو چلیں celebrate کرتے سالگرہ
جو ہماری پیاری سی بھتیجی کی پہلی سالگرہ کا دن ہے- دعا اللہ تعالٰی عشبہ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
glitterpinkcrownhotwide_zpsf8100d77.gif
ISHBA_zpsff0324a6.jpg
1602569jd2kmgma25_zpsb901d846.gif
shiny-lBirtday_zpsde02105c.jpg
 
Top