نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    غبار جاں نکلنا جانتا ہے از انورؔ مسعود

    غبار جاں نکلنا جانتا ہے دھواں روزن کا رستا جانتا ہے تم اس کی رہنمائی کیا کرو گے کدھر جانا ہے دریا جانتا ہے بہت حیراں ہوا میں اس سے مل کر مجھے اک شخص کتنا جانتا ہے نہیں چلتے زمانے کی روش پر ہمیں بھی اک زمانہ جانتا ہے بڑے چرچے ہیں اُس کی آگہی کے مگر انساں ابھی کیا جانتا ہے کیے ہیں جس نے دل...
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد پانچ ہزاری فلک شیر صاحب

    مشکل اردو بول کر مشکل کھڑی کرنے والے مشکل پسند مشکل سے نام والے فلک شیر چیمہ صاحب کے پانچ ہزار مراسلے پورے ہو چکے ہیں۔ شنید یہ ہے کہ ان میں سے دوہزار مراسلے سبحان اللہ، ایک ہزار مراسلے تین شتونگڑوں پر مشتمل اور بقیہ دو ہزار شدید قسم کی مشکل اردو کا مرقع ہیں۔۔۔ آئیے اس قدر مشکل ہدف حاصل کرنے پر...
  3. نیرنگ خیال

    مکڑی کے جالوں میں چھپے درخت

    پاکستان میں سیلاب کے بعد غیر متوقع صورتحال تب پیدا ہوئی جب کچھ علاقوں میں لاکھوں مکڑیوں نے پناہ کے لیے درختوں پر ڈیرے جما لیے۔ وسیع پیمانے پر سیلاب اور پھر دوبارہ سے معمولات زندگی نے چونکہ بہت زیادہ وقت لیا، جس کی وجہ سے مکڑیوں کو موقع مل گیا۔ اور انہوں نے درختوں کے اردگرد جالا بن دیا۔ جس وجہ...
  4. نیرنگ خیال

    جون کے آنسو

    عمر گزار دیجیے۔۔۔ عمر گزار دی گئی۔۔۔۔ ہائے ہائے۔۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    راضی ناواں ہو سکدا اے از صابر علی صابرؔ

    راضی ناواں ہو سکدا اے جے او ساواں ہو سکدا اے دھپّاں دے وچ میرے نال ہاں! پرچھاواں ہوسکدا اے میرے ورگے مک نئیں سکدے ٹاواں ٹاواں ہوسکدا اے اج میرے تے خُش لگدا اے ہتھ تے لاواں، ہوسکدا اے
  6. نیرنگ خیال

    Too Much into Technology.......

    پرانی ای میلز کے خزانے سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی۔۔۔ سوچا آپ سب سے شئیر کی جائے۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    کہروا

    حسب معمول صبح فجر کے وقت آنکھ کھلی۔ اذانوں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ اٹھ کر کھڑکی سے باہر جھانکنے کی کوشش کی۔ لیکن دھند کے باعث کچھ نظر نہیں آیا۔ نماز کے بعد چائے بنائی اور کپ پکڑ کر گھر سے باہر نکل آیا۔ آج 2013 کا آخری سورج طلوع ہونے والا ہے۔ میں اس سورج پر ایک الوداعی نگاہ ڈالنا چاہتا ہوں۔...
  8. نیرنگ خیال

    اکھاں دی رکھوالی رکھ از چوہدری محمد علی مضطرؔ

    اکھاں دی رکھوالی رکھ عینک بھانویں کالی رکھ جِیویں رات ہنیری اے دل دا دِیوا بالی رکھ اُتوں راون نچن دے وِچوں رام دِوالی رکھ غصہ، گِلہ، کام کرودھ اینے سپ نہ پالی رکھ اِکو یار نال یاری لا دُشمن پینتی چالی رکھ چناں دل دِیاں گلاں نُوں گلِیں باتِیں ٹالی رکھ مضطرؔ! منزل آ پُہجی جوڑی کھول پنجالی رکھ
  9. نیرنگ خیال

    اساں پیڑاں پیڑ کے پیتیاں اساں رنھ کے کھادی اگ از انجم رانا

    اساں پیڑاں پیڑ کے پیتیاں اساں رنھ کے کھادی اگ ساڈا ساڑ سمے دیاں سولیاں ساڈے سر سوچاں دی پگ ساڈا در سورج دا کعبہ ساڈی دھرتی امبروں اگے سانوں ھونی دیندی لوریاں ساڈے نال نہ چناں لگ اسیں برفاں چلہے بالدے اسیں بھانبڑ تلدے روز ساڈا سورج چھاویں بیٹھدا اسیں انجدے لائی لگ ساڈے قبراں کیرنے پاندیاں ساڈے...
  10. نیرنگ خیال

    موت کی رسم نہ تھی , ان کی ادا سے پہلے (محشر بدایونی)

    موت کی رسم نہ تھی، ان کی ادا سے پہلے زندگی درد بنائی تھی، دوا سے پہلے کاٹ ہی دیں گے قیامت کا دن اک اور سہی دن گزارے ہیں محبّت میں قضا سے پہلے دو گھڑی کے لئے میزان عدالت ٹھہرے کچھ مجھے حشر میں کہنا ہے خدا سے پہلے تم جوانی کی کشاکش میں کہاں بھول اٹھے وہ جو معصوم شرارت تھی ادا سے پہلے دار فانی...
  11. نیرنگ خیال

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    فیض کی روح سے معذرت کے ساتھ اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا جسے لوگ کہتے تھے سخت خُو، اُسے موم ہم نے بنا دیا جو بھی رکن اپنا تھا ہمنوا، اسے کیسا ہم نے صلہ دیا نہ وزیر کی رہی سیٹ جی، وہ مشیر ہم نے بنا دیا جو گرانی پھولی، پھلی، بڑھی، اسے ایسے ہم نے شکست دی کہ وہ مک مکا کا جو...
  12. نیرنگ خیال

    Perfect questions and stupid answers

    لیجیے 2007 کی ای میلز میں سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی ہے۔۔۔ ویسے تو یہ بھی احباب نے کافی بار پڑھ رکھی ہوگی۔۔۔ لیکن تجدید میں برائی کیا ہے۔۔۔۔ :p "?Are you chewing gum" "No, I'm John Smith." 2I want to buy a dress to put on around the house." "?Yes, Madam. How large is your house" "?What are...
  13. نیرنگ خیال

    راتاں، سفنے، ڈر تے میں از صابر علی صابرؔ

    رَاتَاں، سُفنے، ڈَر تَے میں نَال کَھلی اے در تَے میں اِک دُوجے دَے مُجرم آں میرے کُترے پَر تَے میں بَامَن بیٹھا ویکھ ریا واں مسجد دے منبر تَے میں لَڑدے پئے آں اَزلاں توں اَنہونی دا وَر تَے میں صابر علی صابرؔ
  14. نیرنگ خیال

    باکمال بزرگ - مؤتمن مؤرخ نیرنگ خیال

    آپ کبھی بچے بھی رہے ہوں گے۔ اور جب بچے ہوں گے تب آپ نے اپنے بزرگوں کے کارنامے بھی سنے ہوں گے۔۔ ایسے ایسے کارنامے کے عقل دنگ رہ جائے۔ بھئی کیا کمال دور تھا۔۔۔ کیسے کیسے بزرگ ہوا کرتے تھے۔ اس دور میں تو یہاں تک مشہور تھا کہ بزرگ ہو اور باکمال نہ ہو۔۔۔ سمجھو بزرگ ہی نہیں۔۔۔۔ ایسے ہی کچھ باکمال...
  15. نیرنگ خیال

    پیر و مرشد

    پیر و مرشد (کنہیالال کپور) ماخذ پطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر شعبہ انگریزی) پروفیسر مدن گوپال سنگھ اور پروفیسر اے ایس بخاری۔ گھر سے خوب...
  16. نیرنگ خیال

    جندے نی از افضل ساحرؔ

    جِندے نی! تُوں کِیکن جَمّی پیر پیر تے نِت بکھیڑے جیون دی راہ لَمّی جِندے نی! کِیہ لَچّھن تیرے پَھنیئر نال یارانے وی نیں جوگی وَل وی پھیرے جِندے نی! کِیہ ساک سہیڑے اِک بُکّل وِچ رانجھن ماہی دُوجی دے وِچ کھیڑے جِندے نی! کِیہ کارے کِیتے آپے آس دے چولے پاڑے آپے بِہہ کے سِیتے جِندے نی! تک چیت...
  17. نیرنگ خیال

    رابرٹ بیٹ مین کی پینٹنگز

    رابرٹ بیٹمین ٹورنٹو کینیڈا میں 1930میں پیدا ہوئے۔ آرٹ کے میدان کو اپنا میدان چنا۔ اور بہت خوبصورت تخلیقات کیں۔ ان کا زیادہ تر کام جنگلی حیات کی مصوری سے متعلق ہے۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر ان کی تخلیقات بہت پسند ہیں۔۔۔ سوچا آج آپ محفلین سے بھی ان کے کام کا کچھ حصہ شئیر کروں۔ :) تمام تصاویر ان کی...
  18. نیرنگ خیال

    فیض زنداں کی ایک شام

    شام کے پیچ و خم ستاروں سے زینہ زینہ اُتر رہی ہے رات یوں صبا پاس سے گزرتی ہے جیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات صحنِ زنداں کے بے وطن اشجار سرنگوں ،محو ہیں بنانے میں دامنِ آسماں پہ نقش و نگار شانۂ بام پر دمکتا ہے! مہرباں چاندنی کا دستِ جمیل خاک میں گھل گئی ہے آبِ نجوم نور میں گھل گیا ہے عرش کا نیل...
  19. نیرنگ خیال

    جون ایلیا تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا

    تمہارا فیصلہ جاناں مجھے بے حد پسند آیا پسند آنا ہی تھا جاناں ہمیں اپنے سے اتنی دور تک جانا ہی تھا جاناں بجا ہے خانماں سوز آرزوؤں ، تیرہ امّیدوں، سراسر خوں شدہ خوابوں ، نوازش گر سرابوں، ہاں سرابوں کی قَسم یک سر بجا ہے اب ہمارا جان و دل کے جاوداں ، دل جان رشتے کو اور اس کی زخم خوردہ یاد تک تو بے...
  20. نیرنگ خیال

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    محفل کی چلبلی اور شرارتی رکن، سب کی دلاری اور ہماری لاڈلی گڑیا رانی مقدس حیات کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ بٹیا کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد سے محفوظ رکھے۔ آمین اور اب کیک
Top