مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کی چلبلی اور شرارتی رکن، سب کی دلاری اور ہماری لاڈلی گڑیا رانی مقدس حیات کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ بٹیا کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور زمانے کے گرم سرد سے محفوظ رکھے۔ آمین

1358014507Red-brown-Happy_Birthday_Picture.jpg

7929288-happy-birthday-sign-illustration.jpg


اور اب کیک

pinata+cake+2.JPG

 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو مقدس ۔ دعا ہے کہ آنے والے تمام برسوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی اَن گنت خوشیوں، کامیابیوں اور ڈھیروں سکون سے نوازیں۔ آمین
 

باباجی

محفلین
ارے واہ ۔۔۔۔۔ آج تو ہماری گڑیا بہنا کی سالگرہ ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو تمہیں مقدس ۔۔۔ اللہ ہمیشہ تمہیں خوش ، شاد و آباد رکھے ۔۔ میری طرف سے یہ اچھا سا کیک میری بہنا کے لیئے
barbie-birthday-cake-london.jpg
 
Top