نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات ارون دھتی رائے کی کتاب چیک بک اور کروز میزائل سے اقتباس۔

    اروندہتی رائے کی کتاب چیک بک اور کروز میزائل کے پہلے مضمون علم اور طاقت سے اقتباسات۔ جب میں ناخواندگی کا لفظ استعمال کرتی ہوں تو اس کا اطلاق میں اس تعلیم پر نہیں کرتی جو خواندگی کے نام پر دی جا رہی ہے لوگوں کے لئے جن چیزوں کا علم ضروری ہوتا ہے تعلیم بعض اوقات اول الذکر کو ان سے مزید دور لے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کرگئیں

    آرٹ معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کر گئیں کنور رحمان خان الطاف فاطمہ (فائل فوٹو) تبصرے دیکھیں الطاف فاطمہ نے 1971ء میں پاک بھارت جنگ کے بعد مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر بھی ایک ناول ’چلتا مسافر‘ تحریر کیا تھا۔ دستک نہ دو! 'دستک نہ دو' کی مصنفہ الطاف فاطمہ چل بسیں اردو کی معروف...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ

    "سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول" سکتا ہے ابھی گوگل بھی باقی ہے جو اردو بول سکتا ہے گئے وہ وقت کمپیوٹر پہ جب رومن ہی لکھتے تھے اب اردو داں یہاں آئے تو دفتر کھول سکتا ہے محمد خلیل الرحمٰن
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، سے اقتباسات

    چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، "علم اور طاقت سے اقتباس۔ 1- جب میں "ناخواندگی" کا لفظ استعمال کرتی ہوں تو اُس کا اطلاق میں اُس تعلیم پر نہیں کرتی جو "خواندگی" کے نام پر دی جارہی ہے۔ لوگوں کے لیے جن چیزوں کا علم ضروری ہوتا ہے،تعلیم بعض...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی محمد خلیل الرحمٰن ایمان خلیل صاحبہ کے اردو پراجیکٹ جس میں ان چار ہیروز پر ایک نظم پیش کرنی ہے، کے لیے ہماری کوشش۔ اساتذۂ کرام اور محفلین کی خدمت میں اصلاح کے لیے پیش پے۔ آؤ بچو تمہیں سنائیں باتیں کچھ انسانوں کی انسانوں کی خدمت...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ٹرن

    یو ٹرن محمد خلیل الرحمٰن سو دن ہوئے ہیں کچھ تو بھلا کر دِکھاییے یو ٹرن کی بھی ایک وزارت بنائیے اتنے بہت سے ٹرن لیے ہیں جناب نے جی چاہتا ہے اُنکی کتاب اِک بنائیے تحریک جو چلائی تھی انصاف کے لیے یو ٹرن ایک اُس کی بھی خاطر بنائیے جتنے بھی اعتراض اٹھائے تھے آپ نے اب وقت ہے کہ اُن کو ذرا بھول...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کہہ مکرنیاں

    کہہ مکرنیاں: (1) اپنی والدہ سے ان کی محبت ضرب المثال ہے۔ ابتدائی تعلیم مقامی مشنری اسکولوں میں حاصل کرنے کے بعد ولایت سدھارے اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگری حاصل کی۔ بظاہر احمق لیکن بباطن نہایت ذہین اور کائیاں۔ اپنے ساتھیوں سے حد درجہ وفاداری کا تقاضا لیکن خود اپنے نصب العین سے وفاداری۔...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گیتانجلی منظوم ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    گیتانجلی -2- ( منظوم ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن ) اپنی بزمِ طرب میں مرے ساقیا! حکم دیتا ہے گانے کا جب تو مجھے مجھ کو لگتا ہے دل میرے پہلو سے یکدم نکل جائے گا تیرے چہرے پہ جب اک نظر ڈالتا ہوں تو آنکھوں سے آنسو چھلک جاتے ہیں زندگی میں مری جتنے غم ہیں سبھی ایک رنگین نغمے میں ڈھل جاتے ہیں اور پرستش...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک یادگار ملاقات

    ایک یادگار ملاقات از محمد خلیل الرحمٰن (پطرس بخاری سے معذرت کے ساتھ) ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تسکینِ دلِ بیگم نہ ہوئی ہم برتن دھوکر آ بھی گئے

    غزل محمد خلیل الرحمُن (اسرار الحق مجاز سے معذرت کے ساتھ) تسکینِ دلِ بیگم نہ ہوئی ہم برتن دھوکر آ بھی گئے اس سعیء مسلسل میں برتن کچھ توڑے اور چھپا بھی گئے باورچی خانے کی ڈیوٹی ہم سے نہ ہوئی پوری یارو! بیگم نے کڑک کر جب پوچھا، گھبرا بھی گئے، شرما بھی گئے اے جان تمہارے سر کی قسم! ، اماں سے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    فنا کی غزل کی پیروڈی محمد خلیل الرحمٰن میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا تو نے ٹھُمکے لگاکر بھری بزم میں آگ ایسی لگائی مزا آ گیا جام میں گھول کر ایک پڑیا نشّہ تو جونہی مسکرائی مزہ آگیا مجھ کو اُلّو بناکر مِرے ساقیا! تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا نشّہ پُڑیا کا جادو جگانے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف آہ عشرت تاج!

    آہ عشرت تاج ابھی دو ہی روز پہلے ہم نے اپنے اسکول کے دوستوں کے تذکرے میں ایک نام لکھا تھا، "عشرت تاج وارثی" جسے پڑھ کر فرقان احمد بھائی نے ہمیں یہ روح فرسا خبر سنائی: غالباََ عشرت تاج وارثی صاحب دو ہفتہ قبل انتقال فرما گئے، اگر ہماری اطلاع غلط نہ ہے تو۔۔۔! اپنے اگلے مراسلے میں انہوں نے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    زیک نے 2 جولائی کو 31,000 مراسلے مکمل کیے تھے اور آج تقریباً ایک ماہ بعد انہوں نے 33,000 مراسلوں کا سنگِ میل بھی عبور کرلیا ہے۔ انہیں بُلِٹ ٹرین کی رفتار اور اردو محفل پر تینتیس ہزار مراسلے مبارک ہوں!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن

    ایک دن ایک غریب ماشکی دریا کے کنارے اپنے مشکیزے میں پانی بھر رہا تھا کہ ایک قافلے کا ادھر سے گزر ہوا۔ اس گروہ میں ایک صاحبِ جلال شخصیت بھی موجود تھیں۔ انھوں نے اپنے ساتھیوں کے ذریعے اس ماشکی کو بلوا بھیجا۔ اب سوال و جواب ہوئے۔ صاحبِ جلال: کیوں میاں سقّے ،تمہارا کیا نام ہے؟ ماشکی: (ہاتھ جوڑ کر)...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی چورنگی سے گاڑی کو آگے بڑھایا اور بائیں جانب ریستوران کا نام تلاشنے لگے۔ کچھ بھلا سا نام تھا ۔ یاد کچھ اور آرہا ہے لیکن سامنے ملک ہوٹل لکھا ہے ۔ شاید یہی ہو۔ گاڑی کچھ اور آگے رینگ آئی۔ سامنے کچھ نامعلوم...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

    آج صبح مقامی ریستوران میں اردو محفل کراچی چیپٹر کی جانب سے محفلین کے ناشتے کے بعد خوب صورت ہل پارک میں بیٹھک لگی۔ دیگر تفصیلات کچھ بعد میں، فی الحال آمین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز میں گانا سنئے جو انہوں نے تقریب میں شامل محفلین کی فرمائش پر پیش کیا۔ Dropbox - گانا.m4a
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

    آج صبح مقامی ریستوران میں اردو محفل کراچی چیپٹر کی جانب سے محفلین کے ناشتے کے بعد خوب صورت ہل پارک میں بیٹھک لگی۔ دیگر تفصیلات کچھ بعد میں، فی الحال امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز میں گانا سنئے جو انہوں نے تقریب میں شامل محفلین کی فرمائش پر پیش کیا۔ Dropbox - گانا.m4a
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    گزشتہ دنوں محفل میں ایک محفلین نے حیرت کا اظہار کیا کہ جانے اردو محفل میں بنیادی نوعیت کے فیصلے کون کرتا ہے! ہم شاید وہ واحد شخصیت ہیں جسے اتفاق سے اس حقیقت کا علم ہوا سو آج ایک مرتبہ پھر اس حقیقت کو محفلیں کے سامنے لائے دیتے ہیں۔ اب سے ادھر کوئی پانچ برس پہلے کا ذکر ہے، ایک دن محفل میں آوارہ...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کررہے ہیں کہ اردو محفل کی انتظامیہ نے بزم ادب کے لیے ہمارے بوسیدہ کندھوں کے ساتھ نور سعدیہ شیخ بٹیا کے نازک لیکن بہت مضبوط کندھوں کا بھی انتخاب کیا ہے۔ نور سعدیہ شیخ بٹیا اردو محفل کی جانی مانی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ محفلین میں بے حد مقبول ہیں۔ آج ان کے سر پر ہُما...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عظیم بھائی کو چار ہزاری منصب مبارک ہو

    اردو محفل کے شاعر جناب عظیم بھائی گزشتہ بدھ کو اپنے چار ہزار مراسلے لکھ کر چار ہزاری منصب ہر فائز ہوچکے۔ انہیں اس سنگِ میل کی بہر بہر مبارک باد قبول ہو۔
Top