امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز

آج صبح مقامی ریستوران میں اردو محفل کراچی چیپٹر کی جانب سے محفلین کے ناشتے کے بعد خوب صورت ہل پارک میں بیٹھک لگی۔

دیگر تفصیلات کچھ بعد میں، فی الحال امین صدیق بھائی کی خوب صورت آواز میں گانا سنئے جو انہوں نے تقریب میں شامل محفلین کی فرمائش پر پیش کیا۔

Dropbox - گانا.m4a
 
Top