نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    خواب

  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم اُسی کی طرح سے اُس کا بھی جی جلائیں کیا

    غزل پیرزادہ قاسم اُسی کی طرح سے اُس کا بھی جی جلائیں کیا وہ ہم کو بھول گیا ہم بھی بھول جائیں کیا نہ اب وہ سنگِ ملامت، نہ شورشِ طِفلاں یہ حال ہے تو بھلا اُس گلی میں جائیں کیا ہیں زخم زخم تو نغموں میں چاشنی کیسی جو دِل بجھا ہو تو باہر سے جگمگائیں کیا وہ ساتھ تھا تو بہت جستجو تھی منزل...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دریوزہء جمہوریت

  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہار

  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ کتب تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا از احد اقبال

    تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا احد اقبال ڈان نیوز شہرِ قائد میں سال کے آغاز میں کراچی لٹریچر فیسٹول جیسا دل موہ لینے والا میلہ سجتا ہے، اور سال کا اختتام عالمی اردو کانفرنس پر ہوتا ہے، جو گزشتہ روز ہی اختتام پذیر ہوئی ہے۔ یہ کانفرنس 10 برس سے لگاتار ہورہی ہے اور پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا اللہ پاک ادیب رضوی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں

    ادیب صاحب انتہائی نگہداشت سے اپنے کمرے میں منتقل ہوچکے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں، انہیں صحتِ کاملہ ، عاجلہ ، مستمرہ عطا فرمائیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں ۔ آمین ڈاکٹرادیب رضوی سینے میں انفیکشن کے باعث علیل ہوگئے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سو لفظوں کی کہانیاں

    آج “سو لفظوں کی کہانی “ کے نام سے اس سلسلے کا آغاز کررہے ہیں ۔ امید ہے دیگر محفلین بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ 1-ہیر رانجھا محمد خلیل الرحمٰن اسے فلم اچھی لگی۔ وارث شاہ نے کرداروں کو لازوال بنادیا۔ ادھر فلم بنانے والوں نے بھی کہانی کے ساتھ خوب انصاف کیا تھا۔ہیر کیا من موہنی مورت تھی۔ رانجھا...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض آرزو از فیض احمد فیض

    آرزو مجھے معجزوں پہ یقیں نہیں مگر آرزو ہے کہ جب قضا مجھے بزمِ دہر سے لے چلے تو پھر ایک بار یہ اذن دے کہ لحد سے لوٹ کے آ سکوں ترے در پہ آ کے صدا کروں تجھے غم گسار کی ہو طلب تو ترے حضور میں آ رہوں یہ نہ ہو تو سوئے رہِ عدم میں پھر ایک بار روانہ ہوں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فیض داغستانی خاتون اور شاعر بیٹا

    اُس نے جب بولنا نہ سیکھا تھا اُس کی ہر بات میں سمجھتی تھی اب وہ شاعر بنا ہے نامِ خدا لیکن افسوس کوئی بات اس کی میرے پلے ذرا نہیں پڑتی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آئینے میں از یوسف ناظم

    آئینے میں یوسف ناظم دُنیا میں کوئی ایسا خوش نصیب ملک نہیں ہے جہاں ادیب پیدا نہ ہوتے ہوں۔ بہت سے ملک ایسے ہوتے ہیں، جہاں ادیبوں کو فرش وغیرہ پر بیٹھنے نہیں دیا جاتا۔ انہیں وہاں کے لوگ ہمیشہ سر آنکھوں پر بٹھائے رکھتے ہیں۔ ان ادیبوں کو بھی لوگوں کے سروں پر بیٹھے رہنے کی اتنی عادت ہوتی ہے کہ پھر...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۱) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-1.m4a
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اخترِ صبح

  13. محمد خلیل الرحمٰن

    خضر کا کام کروں :: حامد اللہ افسر

    خضر کا کام کروں حامد اللہ افسر درد جِس دِل میں ہو میں اُس کی دوا بن جاؤں کوئی بیمار اگر ہو تو شِفا بن جاؤں دُکھ میں ہلتے ہوئے لب کی میں دوا بن جاؤں اُف وہ آنکھیں کہ ہیں بینائی سے محروم کہیں روشنی جن میں نہیں، نور جن آنکھوں میں نہیں میں اُن آنکھوں کے لیے نور و ضیا بن جاؤں ہائے وہ دِل جو تڑپتا...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کسی مخصوص حصے کی زبان نہیں: شبانہ عظمی

    بولی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے نئی نسل کا اردو زبان کی جانب بڑھتا رجحان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں مینو بخشی کی کتاب 'موج سراب' کی تقریب افتتاح کے موقع پر شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ ’اردو ایک ایسی زبان ہے جسے ہم سب روزانہ استعمال کرتے ہیں،...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ۔۔۔۔ کا خواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) از محمد خلیل الرحمٰن میں سویا جو اِک شب تو دیکھا یہ خواب "بڑھا اور جس سے مِرا اضطراب" یہ دیکھا کہ کچھ جانور ہیں کہیں چلے جارہے ہیں دمِ واپسیں جو کچھ حوصلہ پاکے آگے بڑھا تو دیکھا کہ ریوڑ وہ بکروں کا تھا وہ ابرق سی پوشاک پہنے ہوئے کڑے اُن کے پیروں...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فرخ منظور بھائی کو بارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    جولائی میں محفل کی بارہویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی جارہی تھی اور اسی دوران "جولائی ایلیا" اوہ معاف کیجیے فرخ منظور بھائی نے اپنی"تُک بندیوں" ، جولائی ایلیا اور، پسندیدہ غزلوں کے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے بارہ ہزار مراسلے مکمل کرلیے۔ انہیں 12050 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    محفلین ! ہم اس عنوان سے ایک کھیل شروع کررہے ہیں جس میں آپ کو مندرجہ ذیل عبارت میں موجود ٹائپنگ کی غلطیوں کو پہچاننا ہوگا۔ جواب آنے کے بعد آپ کی باری ہوگی۔ آپ مزید غلطیوں بھری عبارت پیش فرماکر اس کھیل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ تو حاضر ہے پہلی عبارت پھر بھر رہا ہوں خامہِ مژگاں بہ خونِ دل سازِ چمن...
Top