دعا اللہ پاک ادیب رضوی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں

ادیب صاحب انتہائی نگہداشت سے اپنے کمرے میں منتقل ہوچکے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں، انہیں صحتِ کاملہ ، عاجلہ ، مستمرہ عطا فرمائیں اور انہیں عمرِ خضر عطا فرمائیں ۔ آمین

ڈاکٹرادیب رضوی سینے میں انفیکشن کے باعث علیل ہوگئے
 
جاسمن

لائبریرین

آمین!
ثم آمین!
 
کراچی لٹریچر فیسٹیول 2019 میں اپنے ہیرو جناب ادیب رضوی کے ساتھ ایک تصویر

IMG_20190303_140926_HDR.jpg
 
Top