نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن

    یا چُناں کُن یا چُنیں (ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن) یا مسلمانوں سے کہہ دے ، جاں ہتھیلی پر نہ لیں ڈال دے یا مردہ تن میں تازہ جانِ آفریں یا چُناں کُن یا چُنیں یا برہمن سے ترشوا اِک نیا اب تو خدا یا تو ہوجا سینہء زنار میں خلوت گزیں یا چُناں کُن یا چُنیں یا نیا آدم بنا، ابلیس سے کمتر ہو جو یا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد امید اور محبت کو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں

    امیداورمحبت بٹیا کو ( یا جو بھی بٹیا کا نام ہے) اردو محفل کا اعزازی تین ہزاری منصب مبارک ہو۔ بٹیا کے تین ہزار مراسلے مکمل ہوگئے۔ اللہ کرے شمشاد بھائی کی طرح تین لاکھ مراسلے مکمل ہوں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    یا الٰہی یہ قافیہ کیا ہے

    کیا مندرجہ ذیل الفاظ ہم قافیہ ہیں؟ ہُوا، دَوا، خُدا، ہَوا، وفا، دُعا، ادا، بُرا غالب نے غزل کے مطلع میں ہُوا اور دَوا استعمال کیا ہے۔ کیا اس طرح یہ الفاظ ہم قافیہ ہوجاتے ہیں؟ دلِ ناداں تجھے ہُوا کیا ہے آخر اس درد کی دَوا کیا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آدمی کو بس ذرا ہشیار ہونا چاہیے

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (جناب ظفر اقبال سے معذرت کے ساتھ) سر پھٹوّل گھر کے اندر روز ہوتی ہے مگر ’’یہ تماشا اب سرِ بازار ہونا چاہیے‘‘ روز برتن دھوتے دھوتے ایسی عادت پڑگئی اب تو ہم کو خواب سے بیدار ہونا چاہیے اب وہی کرنے لگے ہیں اک نئی شادی کی بات جو کبھی کہتے تھے بس اک بار ہونا...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل اور گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔ خوش رہیے ظفری بھائی!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو 4،000 مراسلے مبارک

    اردو محفل پر عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 4،000 مراسلے مکمل ہوچکے۔ انہیں چار ہزاری منصب مبارک ہو۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو 6,666 مراسلے مبارک ہوں

    جنگلی حیات اور ماحولیات کے دلدادا عزیزامین بھائی کو 6666 مراسلے مبارک ہوں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن بٹیا کو دوہزاری منصب مبارک

    جاسمن بٹیا کو دوہزار مراسلے مکمل ہونے پر دوہزاری منصب مبارک ہو۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    پچھلے دنوں جناب محمد یعقوب آسی صاحب نے ایک غزل پر اصلاح کے دوران چند مراسلوں میں شاعر کے نام کچھ نوٹ لکھے جو دراصل ایک مستقل مضمون کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس مضمون کی ہمہ گیریت اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم سب اصلاحِ سخن چاہنے والے شعراء اسے ضرور پڑھ لیں اور اس سے اکتسابِ علم و فن کی سعادت حاصل...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اردو محفل کے سرورق پر گزشتہ بارہ گھنٹوں سے سیاست کی کوئی خبر نہیں

    محفلین کو مبارک ہو کہ گزشتہ بارہ گھنٹوں سے اردو محفل کے سرورق پر سیاسی زمرے پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔یا پھر شاید ہماری اس خوشی کی عمر ہی تھوڑی ہو؟ ابھی کچھ دیر میں جب پاکستان کے اخباروں کی ویب سائیٹوں پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی، ہمارے کاپی پیسٹ ماہرین حرکت میں آئیں گے اور ان ویب سائیٹس سے تصویری...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عثمان بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عثمان بھائی کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    گزشتہ سے پیوستہ " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" کابوس (افسانہ) از سید فصیح احمد ایم بی اے کرنے کے بعد ثاقب اب تک شہر کی تمام سڑکوں سے واقف ہو چکا تھا۔ مگر وہ جائزے جن کی وجہ سے اسے شہر کا تمام نقشہ ازبر ہوا، کاروباری دورے نہ تھے بلکہ مقدر ہوئے گھن چکر انٹرویو تھے۔ اکثر کی طرح آج بھی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خالد محمود چوہدری بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    جناب خالد محمود چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ وہ بھی پانچ ہزاروی ہوچکے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    ھارتا جارہا ہے امریکا محمد خلیل الرحمٰن پولیو ویکسین پینے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ہوتا صرف اِک شائبہ ہے گورے نے کچھ تو اِس میں ملا دیا ہوگا ڈر ہے ایسی دوا کے پینے سے بانجھ ہوجائے گا مرا بیٹا ساری دنیا کا ہے وہ ٹھیکیدار! کتنا نادان ہے یہ امریکا پولیو کو بھگایا دنیا سے رائیگاں جارہا ہے یہ...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    آسی صاحب اور تمام محفلین کو مبارک ہو کہ استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب کے انتہائی قیمتی مراسلے پانچ ہزار کا ہدف عبور کرچکے ہیں۔ اللہ آسی صاحب کو خوش رکھے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوبٹوں کو آئزن گارڈ لے چلے

    http://playit.pk/watch?v=TP- mfQYnQf4&fb_action_ids=10204181758076435&fb_action_types=og.comments
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال: مانچسٹر یونائٹڈ کے آن لائن مداحوں کے پینل کے لئے سائن اپ کریں اور مختلف موضوعات پر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔ شامل ہونے کیلئے یہاں کلک کریں:http://bit.ly/1y3CRvO
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟ ذیل میں درج دس سوالوں میں سے ہر ایک سوال کے دس نمبر ہیں۔ پہلے سارے سوالوں کے جواب لکھ لیجیے ، پھر اپنے آپ کو نمبر دیجیے اور فیصلہ کیجیے کہ آپ کس حد تک پاکستانی ہیں۔ 1. کیا امریکہ کے چاند پر اترنے کا واقعہ محض ایک دھوکہ ہے؟ ( ہاں / نہیں) 2. کیا نیل آرمسٹرانگ نے زمین کے...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    جنگل بُک منظوم رڈیارڈ کپلنگ کی مشہور کہانی محمد خلیل الرحمٰن باب پہلا : موگلی کے بھائی باب دوسرا : شیر خان باب تیسرا : اکیلا باب چوتھا : جنگل کا قانون باب پانچواں : بھالو باب چھٹا : سیونی جھنڈ باب ساتواں : موگلی کا بچپن باب آٹھواں : دیس نکالا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر لائبریری

    ہیری پوٹر لائبریری 1۔ سب سے پیارا ہیری پوٹر 2۔ میں جم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے 3۔ میں جم پوٹر کا لڑ کا ہوں (کلامِ شاعر بزبانِ شاعر) 4۔ ہیری پوٹر ہیری پوٹر کہاں گئے تھے 5۔ ہیری پوٹر اور پارس پتھر: باب اول۔وہ لڑکا جو زندہ رہا باب دوم۔گمنام خطوط کا معمہ باب سوم۔بن بلایا مہمان 6۔...
Top