مبارکباد امید اور محبت کو تین ہزار پیغامات مبارک ہوں

امیداورمحبت بٹیا کو ( یا جو بھی بٹیا کا نام ہے) اردو محفل کا اعزازی تین ہزاری منصب مبارک ہو۔ بٹیا کے تین ہزار مراسلے مکمل ہوگئے۔ اللہ کرے شمشاد بھائی کی طرح تین لاکھ مراسلے مکمل ہوں۔

umeed_zps2bea7a34.jpg
 
آخری تدوین:

بہت شکریہ :):):)
آپ مجھے امید کہیے ۔۔۔۔۔
اور میرے مراسلوں کی جو رفتار ہے تین لاکھ کے لئے تو کم از کم دو تین بار دنیا میں آنا پڑے گا:):):):):):):)
حالانکہ محفل سے میرا ساتھ بہت پرانا ہے اور بہت زیادہ عرصے کے لئے لا تعلق بھی نہیں رہی بس لکھنا اور باتیں کرنا بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top