مبارکباد ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل اور گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔ خوش رہیے ظفری بھائی!
ارے واہ ۔۔۔ یہ معرکہ کب سر ہوا ، کچھ خبر نہیں ہوئی ۔ آپ کی محبت اور اس دھاگے کے لیئے@ محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
 

x boy

محفلین
مبارک ہو ، ظفری بھائی

ایک نہ ناراض کرنے والا سوال،،
اسٹل الون ؟
مطلب و مقصد اگربرا نہ منایا ہوتو بتاسکتے ہیں؟
 
Top