نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ستیہ پال آنند کا پانچواں جنم اور پہلا عشق

    نوٹ: صبح آنکھ کھولی ہی تھی کہ ستیہ پال آنند صاحب کا ای میل ملا۔ ہم حیران ہوئے۔ شاید کسی گروپ میں لکھا ہو جس کے ہم بھی اتفاقاً ممبر ہوں، لیکن یہ ان کا ذاتی ای میل تھا جس میں انہوں نے (ہم سمیت) ایک لمبی چوڑی فہرست کو ای میل بھیجا ہے۔ اردو میگزین زاویہ میں چھپا ڈاکٹر قیصر عباس صاحب کا مضمون ساتھ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    پاکستان اور امریکہ محمد خلیل الرحمٰن پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو نقشے پر کچھ اورہے ، کتابوں میں کچھ اور، حقیقت میں کچھ اور۔جس کے رہنے والوں میں پاکستانی بہت کم اور سندھی بلوچی پٹھان پنجابی اور مہاجر بہت زیادہ ہیں۔ بعینہ پاک امریکہ تعلقات نقشے پر کچھ اور ہیں، اخباری بیانات میں کچھ اور...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    حمد

    جنگلی حیات کے رسیا جناب عزیزامین آج کل والنٹئر ورک کےسلسلے میں محفلین کے پیچھے ہیں۔ کئی مرتبہ ان کے پیغامات آچکے ہیں ۔ اِدھر جواب ندارد۔ آخر کار جواب لکھنے بیٹھے تو جنگلی حیات یاد آئی۔ جنگلی حیات پر لکھنا شروع کیا تو الفاظ حمد پر ختم ہوئے۔ ابھی نامکمل نظم ہے۔ اساتذہ اور محفلین سے اصلاح و تصحیح...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف محمد خلیل الرحمٰن نیا زمانہ ہے ، نیا دور ہے، نئے اوقات ہیں۔ یاروں نے ہر فیلڈ میں روشِ کہنہ کو چھوڑ کر نئی طرزیں نکالی ہیں، نئی روشیں اپنالی ہیں۔ادبِ عالیہ اور ادبِ سافلہ بھی اس نئی ہوا سے نہ بچ پائے ہیں۔ جدید نظم، نثری نظم، جدید افسانہ، علامتی افسانہ ، ملامتی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ساتویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 16اکتوبر سے 19اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ اس کا اعلان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹری محمد احمد شاہ نے آرٹس کونسل میں کانفرنس کے حوالے سے منعقدہ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر آرٹس کونسل کے صدر ر اعجاز احمد...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے قرآن ایڈآن

    اردو محفل ہی سے مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے قرآن ایڈ آن ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔ اب دوبارہ ضرورت ہے تو نہیں ملتا۔ اس میں کئی تراجم بھی شامل تھے۔ محفلین مدد فرمائیں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    قندِ مکرر

    جی ہاں! جب سے ہم نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ،ہماری تو زندگی ہی تبدیل ہوکر رہ گئی ہے۔ اس سے پہلے دسیوں سالوں میں ہم نے اتنے مضامین لکھ ڈالے تھے کہ جنہیں اپنے ہاتھوں کی انگلیوں پر آسانی گن سکتے تھے۔ اب ہمیں یاد نہیں کہ ہمارے کتنے مضامین و منظوم ’کارنامے‘ محفل پر محفوظ ہیں۔ اس لڑی میں ہم ڈھونڈ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نویں سالگرہ نویں سالگرہ کی خوشی میں ناول پراجیکٹ

    ہماری تجویز ہے کہ سالگرہ کی خوشی ایک ناول پراجیکٹ شروع کیا جائے ۔ ناول لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنا نام پیش کریں تاکہ ان سے ذاتی مکالمے میں ناول کی دیگر تفصیلات (مثلا ً جانرا، اقساط لکھنے میں محفلین کا نمبر ، دیگر یہ کہ کیا پلاٹ ( خاکہ و کردار ) پیشگی طے کیے جائیں یا انہیں ہر قسط...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیشہ پیٹ بھر کھاتا ہوں میں

    ہمیشہ پیٹ بھرکھاتا ہوں میں (منیر نیازی سے معذرت کے ساتھ) محمد خلیل الرحمٰن ہمیشہ پیٹ بھر کھاتا ہوں میں ، ہر ایک دعوت میں ہمیشہ ٹوٹ پڑتا ہوں کسی شادی کی دعوت ہو، ولیمے کا وہ کھانا ہو عشائیہ ہو ، ظہرانا ہو یا ویسے ہی جانا ہو ہمیشہ پیٹ بھر کھاتا ہوں میں ، ہر ایک دعوت میں ہمیشہ ٹوٹ پڑتا ہوں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم:: جب ہم چھوٹے ہوتے تھے:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    جب ہم چھوٹے ہوتے تھے (محمد خلیل الر حمٰن) جب ہم چھوٹے ہوتے تھے رات کو ایسے سوتے تھے دادی پاس سُلاتی تھیں باتیں کرتی جاتی تھیں پھول نگر کے راجا کا قصّہ ہم کو بھاتا تھا روز ہی فرمائش کر کے ایک کہانی سنتے تھے لیکن ایک ہی مشکل تھی روز کہانی لمبی سی کہتے کہتے کھو جاتیں دادی خود ہی سو جاتیں...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل بٹا دو

    غزل بٹا دو محمد خلیل الرحمٰن (فیض احمد فیض سے معذرت کے ساتھ) سارا جہان تاش کے پتوں میں ہار کے ’’وہ جارہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے‘‘ ویراں ہے میکدہ تو جواری اُداس ہیں ’’تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے‘‘ اِک ہاتھ ہی تو جیت سکے ساری رات ہم ’’دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردِگار کے‘‘ ’شیطان کی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عدیم ہاشمی کی غزل کی پیروڈی

    غزل محمد خلیل الرحمٰن ’’فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا‘‘ سامنے رکھّا تھا کھانا اور میں بھوکا نہ تھا ایسی خوشبو اُٹھ رہی تھی اُس کے توشے سے کہ میں بس اُسے محسوس کر سکتا تھا ، کھا سکتا نہ تھا آج اُس نے اپنے برتن بھی علیٰحدہ کرلیے بن گیا ایسا کہ جیسے ساتھ کچھ کھایا نہ تھا برتنوں کی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نوحہ

    نوحہ محمد خلیل الرحمٰن ’’جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جِس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے‘‘ اِک بار عدد بن کے جو بکسوں میں پڑے ہیں ہر بات میں، بے بات میں بولا نہیں کرتے بے دِ ل ہیں ، ضمیر اپنے ابھی بیچ چکے ہیں پہلو میں وہ دھڑکن کو ٹٹولا نہیں کرتے اِس طرزِ سیاست کی سیاست ہے نرالی...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کرمِ کتابی بمع منظوم اردو ترجمہ

    کرمِ کتابی علامہ اقبال شنیدم شبے در کتب خانہٗ من بہ پروانہ می گفت کرمِ کتابی بہ اوراقِ سینا نشیمن گرفتم بسے دیدم از نسخہٗ فاریابی نفہمیدہ ام حکمتِ زندگی را ہماں تیرہ روزم زبے آفتابی نکو گفت پروانہٗ نیم سوزے کہ ایں نکتہ را در کتابے نیابی تپش می کند زندہ تر زندگی را تپش می دہد بال و پر زندگی...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل ہے جلوہ گر

    غزل (فیضی) ترجمہ محمد خلیل الرحمٰن اے تُرکِ غمزہ زن کہ مقابِل ہے جلوہ گر آنکھوں میں تو چھُپا ہے، درِ دل ہے جلوہ گر گوشے میں دِل کے میرے چھُپا توُ ہے جانِ من خلقت کو ہے گُماں سرِ محفِل ہے جلوہ گر مجھ ہی کو جستجو نہیں مرنے کی ورنہ تُو خنجر بدست و تیغ حمائل ہے جلوہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل کا ترجمہ

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل (علامہ اقبال) ترجمہ : محمد خلیل الرحمٰن فریبِ کشمکشِ عقل دیدنی ٹھہرا ہے میرِ قافلہ ، پر شوق رہزنی ٹھہرا حیات و زیست کا کیا پوچھتے ہو دنیا میں پگھلتی زیست ہے اور موت جانکنی ٹھہرا سرِ مزار ذرا رُک کے سُن ہماری بات سکوت کرتے ہیں پر حرف گفتنی ٹھہرا عرب کے دشت میں پھر...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    گر مجھے حاضری ملے، چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو

    غزل (قرۃ العین طاہرہ) ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن گر مجھے حاضری ملے، ’’چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو‘‘ غم تیرا میں بیاں کروں، ’’نکتہ بہ نکتہ ، مُو بہ مُو‘‘ دِل میں تِری تڑپ لیے، مثلِ صبا میں یوں پھروں ’’خانہ بہ خانہ، در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، کُو بہ کُو‘‘ تیرے فِراق میں مِری آنکھوں سے ہے رواں دواں...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    خدا اور انسان کے مابین ایک مکالمہ

    خدا اور انسان کے مابین مکالمہ ترجمہ:محمد خلیل الرحمٰن خدا: جہاں آب وگِل کا جو میں نے بنایا ، تو عجمی و عربی ہیں تو نے بنائے اسی خاک سے میں نے لوہا بنایا ، تو آلاتِ حربی ہیں تونے بنائے کلہاڑی بنائی کہ اس کی مدد سے ، تو بخشےجِلا نو نہالِ چمن کو قفس تونے اس کی...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ماضی مستقبل ہوجائے، مستقبل ماضی

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (محترمہ شبنم شکیل سے معذرت کے ساتھ) ماضی مستقبل ہوجائے، مستقبل ماضی شبنم کی پھر غزل کے نکلیں کیسے کیسے رنگ جلتے ہونٹ برستی آنکھیں، تانبے جیسا رنگ برسوں بعد جو مجھ کو دیکھا، وہ بھی رہ گیا دنگ (سوکھے ہونٹ، سلگتی آنکھیں، سرسوں جیسا رنگ برسوں بعد وہ مجھ کو دیکھ کے رہ جائے گا...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ جو میرا تُم پہ اُدھار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (حکیم مومن خاں مومن سے معذرت کے ساتھ) وہ جو میرا تُم پہ اُدھار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو نہیں اب تلک وہ ادا ہوا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو تھے غبی مگر ہوا داخلہ ، ہوئے پاس یہ بھی کمال ہے سبھی کچھ تھا میرا کیا دھرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ جو پِٹ رہے تھے...
Top