نویں سالگرہ نویں سالگرہ کی خوشی میں ناول پراجیکٹ

ہماری تجویز ہے کہ سالگرہ کی خوشی ایک ناول پراجیکٹ شروع کیا جائے ۔ ناول لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنا نام پیش کریں تاکہ ان سے ذاتی مکالمے میں ناول کی دیگر تفصیلات (مثلا ً جانرا، اقساط لکھنے میں محفلین کا نمبر ، دیگر یہ کہ کیا پلاٹ ( خاکہ و کردار ) پیشگی طے کیے جائیں یا انہیں ہر قسط لکھنے والے کی صوابدید پر چھوڑا جائے) طے کی جاسکیں۔ہم بھی اس پراجیکٹ میں لکھاری کے طور پر اپنا نام بھی پیش کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
حوصلہ کر رہی ہوں ۔۔ میرا نام بھی لکھ دیں ۔۔ اج تک چھوٹا موٹا لکھا ہے ۔۔ سوچا تھا ناول لکھوں گی ۔۔ کیوں نہ ناولٹ سے شروع کیا جائے۔۔ مطلب چھوٹا ناول ۔۔۔ جو کہ اک نشست میں پڑھا جا سکتا ہے
 

نور وجدان

لائبریرین
ہماری تجویز ہے کہ سالگرہ کی خوشی ایک ناول پراجیکٹ شروع کیا جائے ۔ ناول لکھنے میں دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنا نام پیش کریں تاکہ ان سے ذاتی مکالمے میں ناول کی دیگر تفصیلات (مثلا ً جانرا، افساط لکھنے میں محفلین کا نمبر ، دیگر یہ کہ کیا پلاٹ ( خاکہ و کردار ) پیشگی طے کیے جائیں یا انہیں ہر قسط لکھنے والے کی صوابدید پر چھوڑا جائے) طے کی جاسکیں۔ہم بھی اس پراجیکٹ میں لکھاری کے طور پر اپنا نام بھی پیش کرتے ہیں۔
بہت ہی اعلی خیال ہے ۔۔ شاعری کو فروغ کے ساتھ نثر بھی ضرور ہو ۔۔ میرا نام لکھ لیں
 
Top