ایک قطعہ

محمد خلیل الرحمٰن نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2018

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,146
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    "سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول" سکتا ہے
    ابھی گوگل بھی باقی ہے جو اردو بول سکتا ہے

    گئے وہ وقت کمپیوٹر پہ جب رومن ہی لکھتے تھے
    اب اردو داں یہاں آئے تو دفتر کھول سکتا ہے
    محمد خلیل الرحمٰن​
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،
    کیا خوب زبردست بات کہی ۔
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب

    عروض انجن بنا ڈالا یہاں ذیشان بھائی نے
    کوئی بھی ڈال کر اپنا تخیل تول سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا یہ بھی ایک انہونی ہوئی کہ خیال کی جانچ کے لیے بھی اردو دانوں نے ترازو ایجاد کرڈالا ۔
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر خیال تو جیسا بھی ہو، وہ الفاظ ہی تولتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر