نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بلاگرز کی ایک اور فتح

    انٹرنیٹ پر بلاگرز کی نشاندہی کے بعد خبر رساں ادارے رائٹرز کو اپنے ایک فوٹوگرافر کی تصاویر کو واپس لینا پڑا ہے۔ بلاگرز نے رائٹرز کے فوٹوگرافر عدنان حج کی ایک تصویر کے بارے میں یہ شک ظاہر کیا تھا کہ اسے کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے بدلا گیا ہے۔ ان بلاگرز کے مطابق بیروت پر ایک اسرائیلی فضائی حملے...
  2. پاکستانی

    حزب اللہ حزب اللہ

  3. پاکستانی

    پچھتر لاکھ اک بيکار مد میں

    نئي حد بندياں ہونے کو ہيں آئين گلشن ميں کہو بلبل سے اب انڈے نہ رکھے آشيانے ميں پچھتر لاکھ اک بيکار مد ميں صرف کرديں گے رعايا کيلئے کوڑي نہيں جن کے خزانے ميں جو ارزاں ہے تو ان کي متاع آبرو ورنہ ذرا سي چيز بھي بے حد گراں اس زمانے ميں جفا و ظلم نصب العين ہوگا جس حکلومت کا يقينا خاک ہو...
  4. پاکستانی

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں بڑے ضروري کم لگے آن سوچي پے آن ہن کيہ کريئے روٹي شوٹي کھا بيٹھے آن لسي شسي پي بيٹے آں حقے دا کش لا بيٹھے آں پوجھ پاجھ کے اندروں باہروں بھانڈے دي کھڑکا بيٹھے آں سوچي پے آن ہن کيہ کريئے ديکھ لياں نيں سب اخباراں سبھے ورقے تھل بيٹھے آں پڑھ بيٹھے آن سارے اکھر...
  5. پاکستانی

    مزاحيہ شاعري

    يہ تيري زلف کا کنڈل تو مجھے مار چلا جس پہ قانون بھي لاگو ہو وہ ہتھيار چلا پيٹ ہي پھول گيا اتنے خميرے کھا کر تيري حکومت نہ چلي اور ترا بيمار چلا بيوياں چار ہيں اور پھر بھي حسينوں سے شغف بھائي تو بيٹھ کے آرام سے گھر بار چلا اجرت عشق نہيں ديتا نہ دے بھاڑ ميں جا لے ترے دام سے اب ترا...
  6. پاکستانی

    مملکت اسلامیہ پاکستان

    پیغمبراعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا تیرھواں سال تھا کہ مدنیے سے پچھتر لوگ اپنے قبائل کے مشورے سے آپ سے بیعت ہونے اور آپ کو مدنیے میں آباد ہونے کی دعوت دینے کے لئے مکہ آئے۔ ملاقات منٰی میں رات کے وقت طے پائی کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو مکے اور مدنیے کے غیر مسلموں سے پوشیدہ رکھنا...
  7. پاکستانی

    جدید صحافتی انگریزی اردو اصطلاحات

    ’تحریر کی دنیا میں سرقہ تو وہ ہوتا ہے کہ کسی اور مصنف کا کام اپنے نام سے پیش کیا جائے۔ لیکن چار پانچ مصنفین کا کام مدون کردیا جائے تو اسے تحقیق کہتے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ کہا جائے کہ جدید اردو انگریزی صحافتی اصطلاحات چار پانچ سرقوں کا مجموعہ یا تحقیق ہے تو غلط نہیں ہوگا‘۔ مزید تفصیل
  8. پاکستانی

    بے معنی جنسی تعلقات کا المیہ

    مائیکل انتونیونی کی یہ فلم ان کی دوسری کئی فلموں کی طرح پیچدہ اور ایسی سنجیدہ فلم تصوّر کی جاتی ہے جو عام طور پر زندگی کے ایسے مسائل کے بارے میں ہے جن کا شکار کم و بیش ہم سب ہوتے ہیں لیکن ہمیں ان کی نوعیت اور اہمیت کا اندازہ ہی نہیں ہو پاتا۔ مزید تفصیل
  9. پاکستانی

    زیدان کی ٹکر پر گانا ہٹ ہوگیا

    ورلڈ کپ کے دوران فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان زیدان کی مشہور زمانہ ’ٹکر‘ اتنی مقبول ہوئی کہ اس پر ایک گانا بنا دیا گیا۔ یہی نہیں بلکہ یہ گانا اتنی شہرت پاگیا ہے کہ یہ فرنچ پاپ چارٹس پر سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ یہ گانا انٹرنیٹ پر چلایا گیا تھا۔ اسے پروڈیوس کرنے والوں نے سب سے پہلے گانے...
  10. پاکستانی

    پییسی، کوکاکولا جواب دیں

    انڈین سپریم کورٹ نے مشروب ساز کمپنیوں کوکا کولا اور پیپسی سے کہا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ ان کی سافٹ ڈرنکس میں’پیسٹی سائڈ‘ کی کتنی مقدار پائی جاتی ہے۔ چند روز قبل ایک غیر سرکاری ادارے نے اپنی تفتیشی رپورٹ میں کہا تھا کہ انڈیا میں بکنے والے تقریباً سبھی سافٹ ڈرنکس میں ایسے زہریلے مادے پائے جاتے...
  11. پاکستانی

    انوکھی نئی جڑواں دنیاؤں کی دریافت

    سائنسدانوں نے نظام شمسی سے باہر ایسی جڑواں دنیائیں دریافت کی ہیں جو نہ سیارے ہیں اور نہ ہی ستارے۔ کچھ ماہرین کے نزدیک یہ پلینامو ہیں جو کسی ستارے سے منسلک نہیں ہوتے۔ حالیہ سالوں میں ماہرین فلکیات نے ایسی اور بھی دنیاؤں کا پتہ لگایا ہے لیکن یہ پہلی جوڑی ہے جو کسی ستارے کے گرد گھومنے کی بجائے...
  12. پاکستانی

    پاکستان کا پہلا نجی انٹرنیٹ کیبل

    حال ہی میں پاکستان کے پہلے نجی زیر آب فائبر آپٹک انٹرنیٹ کیبل نیٹ ورک ’ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس ۔ ون‘ کا افتتاح کیا گیا۔ یہ ایک ہزار دو سو پچاس کلومیٹر طویل زیرِ آب کیبل فجیرہ ( متحدہ عرب امارات) اور السیب (عمان) سے گزرتا ہوا کراچی (پاکستان) تک آتا ہے۔ اس منصوبے کا آغاز نومبر دو ہزار پانچ میں...
  13. پاکستانی

    کیا آپ غور فرمائیں گے؟

    یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کے لئے جدوجہد اس لئے کی گئی تھی کہ مسلمانان ہند اپنے اعتقادات اور اسلامی اقدار کے مطابق ایک معاشرہ قائم کرنا چاہتے تھے، جس میں وہ قرآن حکیم کی ہدایت و تعلیمات اور احکام و قوانین کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔ پاکستان تو معرض وجود میں آ گیا لیکن بوجوہ مسلمانوں کا خواب تشنہ...
  14. پاکستانی

    گرو دکھشنا پیش کیجیئے

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بیروت جنگ بندی تو ہونی ہی ہے اب نہیں تو سات دن بعد سہی۔ ساڑھے پانچ سو لاشوں پر نہ سہی نو سو پوری ہونے پر سہی مگر لبنان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسے بہرحال کئی برسوں تک اس ایک مہینے کی قیمت چکانی پڑے گی۔ اس ملک کو سولہ برس کی خانہ جنگی کے بعد مرحوم...
  15. پاکستانی

    میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل میری جوانی ہے میں پل دو پل کا شاعر ہوں مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکے چلے گئے کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں کل تم سے جدا ہو جاؤن گا گو...
  16. پاکستانی

    زیدان ان ایکشن

    اس لنک پر زیدان کی حرکت کو ایک فلیش گیم کی صورت میں پیش کیا گیا۔ زیدان ان ایکشن
  17. پاکستانی

    کرن کرن سورج

    اللہ کے ذکر کے بغیر اطمینان قلب میسر نہیں آ سکتا۔ جس عمل سے اطمینان قلب میسر آئے وہ عمل بھی ذکر کا حصہ ہے۔ جس مقام یا انسان کے قرب سے اطمینان قلب حاصل ہو وہ مقام اور انسان بھی اللہ کے ذکر سے متعلق ہے مثلا ذکر سے اطمینان ہے تو ذاکر سے بھی اطمینان ملے گا اور مقام ذکر بھی باعث اطمینان قلب و جاں ہو...
  18. پاکستانی

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

    شمشاد بھائی کے نام یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیرا وہ چہرے کی جہریوں میں میں صدیوں کا پھیرا...
  19. پاکستانی

    اقبال اور قرآن: تبصرہ و تجاویز

    جزاک اللہ
Top