پییسی، کوکاکولا جواب دیں

پاکستانی

محفلین
انڈین سپریم کورٹ نے مشروب ساز کمپنیوں کوکا کولا اور پیپسی سے کہا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ ان کی سافٹ ڈرنکس میں’پیسٹی سائڈ‘ کی کتنی مقدار پائی جاتی ہے۔

چند روز قبل ایک غیر سرکاری ادارے نے اپنی تفتیشی رپورٹ میں کہا تھا کہ انڈیا میں بکنے والے تقریباً سبھی سافٹ ڈرنکس میں ایسے زہریلے مادے پائے جاتے ہیں جوصحت کے لیئے مضر ہیں۔



مزید تفصیل
 

قیصرانی

لائبریرین
پیسٹی سائڈ کا تو پتہ نہیں لیکن ابھی یہاں فن لینڈ میں کولاز میں بینزین کی غیر معمولی مقدار پر ایک پروگرام دیکھا تھا۔ منرل واٹر میں بینزین کی مقدار کو کنٹرول کیا جاتا ہے لیکن کولاز میں کوئی پابندی یا قانون نہیں ہے
 
Top