نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    کلام غالب سرائیکی میں

    ایہہ نہ ہئی اساڈی قسمت جو وصال یار ہوندا یہ نہ تھی ہماری قسمت جو وصال یار ہوتا جو بیا وی جیندے رہندے ایہو انتظار ہوندا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا تیڈے وعدے تے ہیں جیندے، تاں ایہہ جانی کوڑ سمجھی ترے وعدے پر جئے ہم، تو یہ جاں جھوٹ جانا ایں خوشی توں مر نہ ویندے جو کجھ اعتبار...
  2. پاکستانی

    غالب کے خطوط سے انتخاب

    آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے دیکھو مجھے، جو دیدہء عبرت نگاہ ہو میری سنو، جو گوشِ نصیحت نیوش ہے میں غریب شاعر دس برس سے تاریخ لکھنے اور شعر کی اصلاح دینے پر متعلق ہوا ہوں۔ خواہ اس کو نوکری سمجھو، خواہی مزدوری جانو، اس فتنہ و...
  3. پاکستانی

    اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل

    نبیل صاحب ذرا اس صفحے کو چیک کیجیئے گا http://apnadera.ueuo.com/forum/viewtopic.php?p=10#10 میں دسخط کے خانے میں اپنے بلاگ کا لنک ڈالتا ہوں تو وہ کام نہیں کرتا اور سرے لنک ہی غائب ہو جاتا ہے، اور دوسری بات یہ کہ quote یا اقتباس کرنے سے quote کی علحیدہ ونڈو نہیں بنتی۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے...
  4. پاکستانی

    امریکی مقبولیت

    بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ’پیو ریسرچ گروپ‘ کی جانب سے کئےگئے ایک کے سروے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اسی ایک سال کے دوران پاکستانیوں میں امریکہ کے لیئے پسندیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ سروے کیسے کیا گیا اور اس کے لئے کیا پیمانہ اختیار گیا اس کا تو علم نہیں مگر رپورٹ کے مطابق امریکہ کے لئے پاکستان کے...
  5. پاکستانی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی نصب کرنا

    اردو فورم ۔۔۔۔ مدد السلام علیکم ! میں ڈیرہ غازی خان کے حوالے سے اردو فورم بنانا چاہتا اگر کوئی مہربان میری اس میں مدد کر دے تو نوازش ہو گی۔ میں نے مائی فورم کی فری وئیر سے اپنا ڈیرہ اردو فورم رجسٹر کرا لیا ہے۔ اب اسے اردو کے سانچے میں کیسے ڈھلا جاتا ہے اس کا مجھے بلکل علم نہیں۔ اس لئے آپ احباب...
  6. پاکستانی

    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا

    میری ڈائری کا ایک ورق جسے میں نے کبھی بڑے غم،درد،بیچارگی،بے بسی اور نہ جانے کن کن چیزوں سے لکھا تھا۔ اتنا ٹوٹ کر بکھر گئے ہیں کہ اب خود کو سمیٹنا مشکل ہو گیا ہے جی چاہتا ہے اس دنیا سے کہیں دور چلے جائیں جہاں سکون ہو، جہاں امن کی فاختائیں بولتی ہوں، جہاں لمحے سرگوشیاں کرتے ہوں، جہاں خوشیاں ہی...
  7. پاکستانی

    کند سے کندن

    ساری دنیاکی طرح پاکستان میں بھی جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے دو کان، دو آنکھیں، دو ہاتھ، دو پاؤں اور دنیا کے ہر بچے جتنا ہی اس کا دماغ ہوتا ہے۔ لیکن جیسے ہی وہ الفاظ کو معنی پہنانے اور اشاروں کو سمجھنے کے قابل ہوتا ہے تو اسے دنیا کے مشکل ترین امتحان میں ڈال دیا جاتا ہے۔ وہ ابھی ایک زبان پر...
  8. پاکستانی

    مدد Help

    ٣١ مارچ کو میں نے اپناڈیرہ اردو بلاگ کے ذریعے اردو بلاگرز سے مدد کی اپیل کی تھی مگر وہاں سے کوئی رسپانس نہیں ملا اس لئے اب اردو محفل میں یہی پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے کہ یہاں اردو محفل کے سب دوست احباب مل کر اس کا کوئی حل نکال لیں گے۔ میں ڈائل اپ انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتا ہوں، انٹرنیٹ یوز کرنے...
Top