برطانیہ کے وزیراعظم ٹونی بلئیر نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ‘Tomorrow‘ کے سپیلنگ آج تک نہیں آئے۔ ٹونی کا یہ اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ انگریزوں کی بھی انگریزی نہیں آتی۔ میاں صاحب کہتے ہیں کہ ‘ٹونی صاحب صرف‘آج‘ پر نظر رکھتے ہیں اس لئے انہیں ‘Tomorrow‘ یاد نہیں رہتا۔‘ میں نے میاں صاحب سے پوچھا کہ...