فضاؤں پر پلاسٹک طیاروں کی حکمرانی

پاکستانی نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2006

  1. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بوئنگ کمپینی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مستقل قریب میں برطانوی شہری پلاسٹک کے طیاروں میں سفر کیا کریں گے۔


    مزید تفصیل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت مزے کی خبر ہے۔ خبر کے نام سے یہی لگتا ہے کہ یہ پلاسٹک کے جہاز ہیں۔ مگر تفصیل میں دو مختلف دھاتوں سے ملا کر ایک نیا مادہ تیار کیا گیا ہے جو پگھلنے اور ٹوٹنے سے محفوظ رہتا ہے
    قیصرانی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. شاہد احمد خان

    شاہد احمد خان محفلین

    مراسلے:
    355
    واہ کیا بات ہے
     

اس صفحے کی تشہیر