نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    ذکر خدا کرے، زکرمصطفیٓ ﷺنہ کرے میرے منہ میں ہو ایسی زباں، خدا نہ کرے میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں کہ میں نے اسم محمدﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا...
  2. پاکستانی

    میرا ہمزاد

    یادوں کی بہتی دجلا میں اپنا عکس دیکھ اور یاد کر وہ لمحات جو اس کی قربت میں بتاءے وہ حسیں قربت دلنشیں قربت جس کے دوران تیرے لبوں پر یہ دعا رقصاں تھی کاش یہ ساعتیں ٹھر جاءیں مگر ساعت تاذہ ھوا کے جھونکے کی مانند آءی اور آ کر گزر گٰی جیسے تتلی کے رنگ ہاتھ میں بکھر گیے اور اک بے...
  3. پاکستانی

    آزاد نظم

    آگے آگ کادریا ہے اور پیچھے سمندر میرے مالک تیرا یہ بندہ کدھر جائے بستی بستی ہاتھوں میں سنگ لیے آتی ہے اے رحیم تیری رحمت نہ ہو تو یہ مر جائے غیر تو غیر ہیں ان سے شکایت اور گلہ کیسا اب کے اپنوں نے ہی گھیرا ہے کہاں جائے آتشیں بارود ہے اور پھیلا ہوا خون بے...
  4. پاکستانی

    جدا

    میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھا کہ روک لےگی، منا لے گی مجھ کو قدم ایسے انداز میں اٹھ رہے تھے کہ آواز دے کر بلا لے گی مجھ کو ہواؤں میں لہراتا آتا تھا دامن کہ دامن پکڑ کر بٹھا لے گی مجھ کو مگر اس نے روکا، نہ ہی منایا نہ آواز دی، نہ واپس بلایا نہ دامن ہی پکڑا، پکڑ کر بٹھایا میں آہستہ...
  5. پاکستانی

    مکیش میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    فلم کبھی کبھی میں امیتابھ پر فلمایا گیا شاہکار گیت [YOUTUBE] میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل میری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل میری جوانی ہے میں پل دو پل کا شاعر ہوں مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکے چلے گئے کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل کا...
  6. پاکستانی

    دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا - رضی الدین رضی

    دکھ تو نہیں کہ تنہا مسافت میں مر گیا اچھا ہوا میں تیری رفاقت میں مر گیا حاکم خود اپنے عہد حکومت میں مر گیا زندہ وہی رہا جو بغاوت میں مر گیا کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا مجھ کو کبھی حصار میں کب لے سکا کوئی میں اس لئے بس اپنی حراست میں مر گیا اب تو یہ بات...
  7. پاکستانی

    اس عہد کے مزاج سے ڈر جانا چاہیے - اظہر ادیب

    اس عہد کے مزاج سے ڈر جانا چاہیے کہنا ہو سچ تو کہہ کے مکر جانا چاہیے جلتی ہیں روز جس کے اشارے پہ بستیاں اس آنکھ تک دھوئیں کا اثر جانا چاہیے ہم وہ سفر نصیب ہیں جن کو خبر نہیں کسی سمت جا رہے ہیں کدھر جانا چاہیے ہارا ہے جسم حوصلہ ہارا نہیں ابھی سو اسطرح نہیں ہے کہ مر جانا چاہیے کہتے ہیں بے حسی یہاں...
  8. پاکستانی

    عام آدمی

    ابے او عام آدمی کیوں صبح صبح چیخ رہے ہو آرام سے بات نہیں کر سکتے کیا؟ میں چیخ نہیں رہا جناب، آج ایک ماہ بعد آپ سے ملنے آیا، اسی لئے پوچھ رہا ہوں کہ آپ بجلی کا بل کیسے دیتے ہیں اگر دیتے ہیں تو گھر کا خرچہ کیسے چلاتے ہیں؟ میرا گزارہ ہو جاتا ہے میں تمھاری طرح عام آدمی نہیں ہوں۔ آلو کس بھاؤ...
  9. پاکستانی

    گوگل نے یوٹویب خرید لیا

    ویب سرچ گوگل تفریحی ویڈیو والی ویب سائٹ یو ٹویب (YouTube) کو ایک ارب پینسٹھ ملین ڈالر کے عوض خریدنے پر تیار ہوگئی۔ یو ٹویب کا آغاز صرف انیس مہینے پہلے ایک گیراج سے ہوا تھا اور اس کا شمار مشہور تفریحی ویب سائٹوں میں ہوتا ہے۔ اس کے ماہانہ دیکھنے والوں کی تعداد بہتر (72) ملین ہے۔ گوگل اور یو...
  10. پاکستانی

    اؤ میری ماں

    جب تو پیدا ہوا کتنا مجبور تھا یہ جہاں تیری سوچ سے بھی دور تھا ہاتھ پاؤں بھی تب تیرے اپنے نہ تھے تیری آنکھوں میں دنیا کے سپنے نہ تھے تجھ تو آتا صرف رونا ہی تھا دودھ پی کے کام تیرا سونا ہی تھا تجھ کو چلنا سکھایا تھا ماں نے تیری تجھ کو دل میں بسایا تھا ماں نے تیری ماں کے سایے میں...
  11. پاکستانی

    ن م راشد زندگی سے ڈرتے ہو؟

    زندگی سے ڈرتے ہو؟ ‘زندگی تو تم بھی ہو‘ زندگی تو ہم بھی ہیں آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں آدمی زبان بھی ہے، آدمی بیاں بھی ہے اس سے تم نہیں ڈرتے! حروف اور معنی کے رشتہِ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہ اس سے تم نہیں...
  12. پاکستانی

    پاکستان: غیر ملکی نشریات کی اجازت

    پاکستان حکومت نے مقامی ٹی وی چینلز کو محدود پیمانے پر بھارت سمیت مختلف غیر ملکی چینلز کی نشریات دکھانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بات کابینہ ڈویزن کے انچارج وزیر نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں خاتون رکن اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں بتائی ہے۔ وزیر کا کہنا ہے کہ فروری کے آخری ہفتے میں پاکستان...
  13. پاکستانی

    بچے پھینکنے کے 20 روپے

    نوزائیدہ بچوں کا زندہ یا مردہ کسی کچرے کے ڈھیر پر ملنا بہار میں کوئی خاص بات تصور نہیں کی جا تی ہے۔ بچہ اگر زندہ رہے تو کسی لاولد کی زندگی خوشیوں سے بھر دیتا ہے اور اگر مردہ ملے تو پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ نوزائیدہ بچوں کو اس طرح پھینکنے والوں کا با آسانی پتہ نہیں...
  14. پاکستانی

    تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعہ کو حزب مخالف نے وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد ایوان میں پپیش کردی ہے جس پر سپیکر نے ووٹنگ انتیس اگست کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ حزب مخالف کی جانب سے قاضی حسین احمد نے قرار داد پیش کرنے کی اجازت کے بارے میں تحریک پیش کی اور اس پر مزید کارروائی...
  15. پاکستانی

    پاکستانی بمقابلہ امریکن لورز

  16. پاکستانی

    عجیب و غریب ایکسیڈنٹ

  17. پاکستانی

    یوم آزادی مبارک

    آج یوم آزادی ہے جس کی خوشی میں ہر متحرک شے پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے، ہر چہرے پر ایک عزم ہے، پیشانیاں تمتما رہی ہیں۔ بائیسکل، گدھا گاڑی، تانگہ، رکشہ، موٹرسائیکل، نئی ماڈل کی کاریں، پرانی گاڑیاں، پک اپ وین، بسیں، ٹرک، آئل ٹینکر، واٹر ٹینکر سب پر سبز ہلالی پرچم ایک وقار سے بلند ہے۔ پاکستانی...
  18. پاکستانی

    کچا میرا مکان تھا

  19. پاکستانی

    اب کس کی باری ہے؟

  20. پاکستانی

    پیارا سا نام

    السلام علیکم! میں اپنے بیٹے کا ایک اچھا، پیارا اور خوبصورت سا نام رکھنا چاہتا ہوں جو انشاءاللہ چند دنوں میں ہی اس دنیا میں آنے والے ہے۔ آپ تمام اراکین پیارے سے نام بتائیں، ان ناموں میں سے چند اچھے لیکر ایک بڑی ہستی کے سامنے رکھے جائیں پھر جو نام وہ کہیں گے وہی نام اس ننھی جان کا رکھ لیا جائے گا۔
Top