نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    جدید ٹولز سے لیس فائر فاکس براؤزر

    ویب 2.0 ایج کے لیئے فائر فاکس کا نیا براؤزر متعارف کروایا گیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور ٹولز سے لیس ہے۔ اس نئے براؤزر کی نئی بات یہ ہے کہ اس میں ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے باعث یہ دھوکہ بازی یا فراڈ روکنے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ سپیلنگ بھی درست کرسکتا ہے اور اس ہی میں سرچ...
  2. پاکستانی

    مائیکروسافٹ کا نیا آپریٹنگ سسٹم تیار

    دنیا میں کمپیوٹر سافٹ وئر کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے حیدرآباد دکن میں واقع اپنے ڈیولپمنٹ سنٹر میں ایک نئے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری کا کام پورا کرلیا ہے۔ نیا سسٹم ونڈوز وسٹا2007 اور مائیکرو سافٹ آفس سسٹم 2007 ، کمپنی کے موجودہ مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز آفس ایکس پی کی جگہ لےگا۔ مائیکروسافٹ...
  3. پاکستانی

    حدود کا ترمیمی بل پاس

    پاکستان کی حکومت نے بدھ کو زنا اور قذف کے متعلق اسلامی قوانین یعنی حدود آرڈیننس میں ترامیم کا بل قومی اسمبلی سے اکثریت رائے سے منظور کرا لیا ہے۔ حزب مخالف کی مذہبی جماعتوں کے نمائندوں نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔ مسلم لیگ نواز نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ پیپلز پارٹی نے بل کی حمایت...
  4. پاکستانی

    مکہ میں بن لادن کا زم زم ٹاور

    سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے قریب ہی ایک بڑے رہائشی منصوبے نے اس مقام کے تقدس کے حوالے سے بحث چھیڑ دی ہے جِس میں ’دو سو پانچ ملین پاؤنڈ‘ کی مالیت سے تعمیر ہونے والی اس عمارت کے حق اور مخالفت میں دلائل دیے جا رہے ہیں۔ بن لادن گروپ کی طرف سے تعمیر ہونے والے زم زم ٹاور نامی اس منصوبے میں شاپنگ سنٹر،...
  5. پاکستانی

    جیولری کولیکشن

    Rings، انگوٹھی، چھلہ Ear Rings، کانٹے، ٹاپس
  6. پاکستانی

    نظم

    کب تک ساتھ چل سکتے ہيں گرم ہونٹوں کے پجاري جب تک حدت باقي ہے جب تک ہے خماري اور خماري اترنے ميں دير کتني لگتي ہے اپني خواہشوں کي تکميل کو جن سے مرمٹنے کے وعدے ہوں ان سے بچھڑنے ميں دير کتني لگتي ہے تمازتوں کي ديوار پر خواہشوں کے قرار پر چاہت چاہت نہيں رہتي روح سے نکل کر کوئي جسم کو جب...
  7. پاکستانی

    محبت نہيں ہے جنوں تم سے

    محبت نہيں ہے جنوں تم سے ننگے پائوں درباروں پر ہم جاتے رہے برسوں ديے مزاروں پر ہم جلاتے رہے تمہارے ليے ہي تو يہ سب کچھ تھا کبھي تم نے پوچھا نہيں۔۔۔۔۔۔۔ کہ مجھ کو ہے کيوں سکوں تم سے تو سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت نہيں ہے جنوں تم سے ہزاروں نظميں بہاروں ہم لکھتے رہے کبھي جلتے انگاروں پر ہل...
  8. پاکستانی

    لڑکياں کتابي ہيں

    لڑکياں کتابي ہيں کتابي بات کرتي ہيں کتابي بات سنتي ہيں کتبابوں ميں لکھا ہے تم کھو تو چاند لادو يا توڑ کر لادو ستارے جہاں جہاں پر قدم ہوں آپ کے وہي پر سجدے ہمارے کتابوں ميں لکھا ہے جن سے تم کو ديکھا نيند کوسو دور ہے ہمیشہ چلتا رہتا ہوں گاہے چاہے منزل بہت دور ہے تمہاري خاطر ميں...
  9. پاکستانی

    ڈبل سواری

    ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔ اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
  10. پاکستانی

    ہم ایک بے وفا قوم ہیں

    جاوید چوہدری ۔ جیو ورلڈ اردو سروس
  11. پاکستانی

    ضرور پڑھیئے

  12. پاکستانی

    گلہ لکھوں میں اگر، تیری بے وفائی کا: تبصرہ و تجاویز

    واہ کیا بات ہے راجہ صاحب دی
  13. پاکستانی

    صحرا میں پھول کھلا ہے:‌تبصرہ اور تجاویز

    واہ خوب راجہ بھائی
  14. پاکستانی

    مرنے کی کوئی راہ نہ جینے کا سبب ہے : تبصرہ و تجاویز

    بہت خوب راجہ صاحب
  15. پاکستانی

    اب لگ پتہ جائےگا!

  16. پاکستانی

    ميرے آس پاس

    حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم کا گایا ہوا گیت ‘آس پاس‘ آجکل کے جدید گانوں میں سے میرا پسندیدہ گانا ہے، آپ بھی سنئیے http://www.youtube.com/watch?v=HBGUFvsyvNQ کبھی تنہا جو ہويئں تم کسی جيون کے سفر ميں ميری آواز سُنو گی کہيں ميری دھڑکن ميں زندگی مجھ کو کبھی تجھ سے جدا بھی کر دے...
  17. پاکستانی

    میں جہاں بھی ہوں یہ یقیناً پاکستان کا حصہ نہیں ہے

    ’میں جہاں بھی ہوں یہ یقیناً پاکستان کا حصہ نہیں ہے‘ میں نے سوچا۔ اس رات ہم سب دوست ایک ڈھولکی کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ ڈھولکی کے بعد رات ڈھائی بجے کا وقت تھا جب ہم بغیر کسی طے شدہ پروگرام کے محض اتفاقاً بیدیاں روڈ جا پہنچے۔ ہمارے ایک ساتھی کا اصرار تھا کہ چل کر دیکھا...
  18. پاکستانی

    ساحر تاج محل

    تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی تجھ کو اس وادیء رنگیں سے عقیدت ہی سہی میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے بزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی؟ ثبت جس راہ میں ہوں سطوتِ شاہی کے نشاں اس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی؟ میری محبوب پس پردہ تشہیرِ وفا تو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا...
  19. پاکستانی

    بریکنگ نیوز ! صدام فرار ہو گیا ہے

    Saddam has escape
Top