ڈبل سواری

پاکستانی

محفلین

image016md0.jpg

ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔

اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ جی lolz کا استعمال محفل میں متروک ہو چکا ہے۔ اس کی جگہ قہہہہہہہہہقہ (جتنا لمبا قہقہ لگانا چاہیں اتنے ہی ہہہہہہہ بڑھاتے جائیں ) رائج ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
اچھا۔۔۔ :roll: ۔۔لیکن مجھ سے تو نہین لکھا جائے گا قہقہہہہہہہہ یا قککک ۔۔۔۔۔ یہ تو بہت عجیب لگتے ہیں ۔۔۔لکھتے ہو ئے ۔۔۔ :? ۔۔اس سے اچھا ہے 1 سمائیلی لگا دیا جائے ۔۔۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:

image016md0.jpg

ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔

اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
شاید یہ ایم بی بی ایس ہے۔
میاں بیوی بچوں سمیت۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
اچھا۔۔۔ :roll: ۔۔لیکن مجھ سے تو نہین لکھا جائے گا قہقہہہہہہہہ یا قککک ۔۔۔۔۔ یہ تو بہت عجیب لگتے ہیں ۔۔۔لکھتے ہو ئے ۔۔۔ :? ۔۔اس سے اچھا ہے 1 سمائیلی لگا دیا جائے ۔۔۔ :)

اب اتنا بھی مشکل نہیں ہے یہ لکھنا۔
 
پاکستانی

محفلین
ضبط نے کہا:
پاکستانی نے کہا:

image016md0.jpg

ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔

اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
شاید یہ ایم بی بی ایس ہے۔
میاں بیوی بچوں سمیت۔ :D

خوب، واقعی یہی بات ہے۔
 
Top