پاکستانی بمقابلہ امریکن لورز

پاکستانی

محفلین
image001yn2.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب پاکستانی بھائی، پر یہ پاکستانی جوڑا نہیں لگ رہا کہ ایک طرف تو اتنا پردہ اور دوسری طرف ایسے مناظر کو اتنے انہماک سے دیکھا جا رہا ہو :)
 

AMERICAN

محفلین
ضبط نے کہا:
جوڑا عربی معلوم ہوتا ہے۔

بھائی آپ نے اس جوڑے کو پاکسانی کیوں بنا دیا یہ وسط ایشیا سے تعلق رکھنے والا جوڑا بھی ہو سکتا ہے۔

مرد جو ہے وہ عربی لگ رہا ہے لیکن عورت کے بارے میں اندازہ نہیں ہو پا رہا۔
لیکن میں بتاؤں کے میں نے اس طرح کے مرد پاکستان میں بھی دیکھے ہیں۔
 
Top