جدید صحافتی انگریزی اردو اصطلاحات

پاکستانی

محفلین
’تحریر کی دنیا میں سرقہ تو وہ ہوتا ہے کہ کسی اور مصنف کا کام اپنے نام سے پیش کیا جائے۔ لیکن چار پانچ مصنفین کا کام مدون کردیا جائے تو اسے تحقیق کہتے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ کہا جائے کہ جدید اردو انگریزی صحافتی اصطلاحات چار پانچ سرقوں کا مجموعہ یا تحقیق ہے تو غلط نہیں ہوگا‘۔


مزید تفصیل
 

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست کہا۔ ویسے بھی اگر کوئی چیز چوری کرنی ہو تو اس میں کچھ فرق کر دیں، یعنی الفاظ بدل دیں، مفہوم وہی رہے، تحقیق کہلائے گی
 
Top