نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سستی سی میتھی ، ناقابلِ یقین فوائد

    میتھی، جسے عربی میں حلبہ کہا جاتا ہے، ایک مشہور ترکاری ہے۔اس میں معدنی نمکیات، فولاد،کیلشیم اور فاسفورس وغیرہ خاصی مقدار میںپائے جاتے ہیں۔مختلف احادیث میں بھی میتھی کی افادیت کا تذکرہ ملتاہے۔حضرت قاسم بن عبدالرحمٰنؓ سے روایت ہے کہ حضرت محمّد ﷺ نے ارشاد فرمایا، ’’میتھی سے شفا حاصل کرو۔‘‘ ایک اور...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اصلاح کی درخواست ہے

    السلام علیکم , نئی غزل اصلاح کے لیے آپ محترم اساتذہ اکرام کی خدمت میں پیش ہے۔ چاہ کر بھی تجھے کیونکر میں بھلا پاؤں گا نقش ہے دل پہ ترا کیسے مٹا پاؤں گا ؟ اسی امید پہ گزری ہے یہ عمرِ رفتہ تیرے دل میں بھی محبت کو جگا پاؤں گا مخملی گیسو ترے نرگسی آنکھیں تیری یہ ترے ناز و ادا کیسے بھلا پاؤں گا...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھری ہوئی بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

    اجزاء ۔ بھنڈیاں ایک کلو 2 نمک حسب ذائقہ ۔ 3 سونف ایک کھانے کے چمچ ۔ 4 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ۔ 5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ۔ 6 ثابت لال مرچیں چھ سے آٹھ عدد۔ 7 املی کا گاڑھا رس آدھی پیالی ۔ 8 کوکنگ آئل آدھی پیالی ۔ تیار کرنے کی ترکیب بھنڈیوں کو لیس سے بچانے کےلئے کاٹنے سے پہلے دھو کر خشک کر...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بگ بین

    اگرآپ لندن جائیں اور ویسٹ منسٹر کے عالیشان شاہی محل کے شمالی کونے میں واقع تاریخی گھنٹہ گھر ’بگ بین ٹاور‘ کا دیدار نہ کریں تولندن کی زیارت ادھوری رہ جائے گی۔ اسے گھڑیال مینار (Clock Tower)بھی کہا جاتا ہے، اس کا سرکاری نام پہلے بگ بین تھا جسے ملکہ ایلزبتھ دوم کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 2012ء میں...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پلاؤ ،جس کی خوشبو بھوک بڑھائے

    پلاؤ کی خوشبو اور لذیذ ذائقہ اسے بریانی سے منفرد بناتا ہے۔جب گھروں میں پلاؤ بنتا ہے تو اس کی خوشبو گھروالوں کی بھوک میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔بریانی مصالحہ دار چٹ پٹی ہوتی ہے جبکہ پلاؤ میں تیز مرچ نہیں ہوتی ۔پلاؤ یخنی سے تیار کئے جاتے ہیں۔اس کی کئی اقسام ہیں طرح طرح کے لذیذ پلاؤ مختلف گوشت...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چین میں ہوئے برف کے میلے کی دلکش جھلک

    چین کے سرد ترین شہر ہربن میں دنیا کا سب سے بڑا آئس فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ۔ برف کا یہ منفرد میلہ دنیا کے چار عظیم اسنو فیسٹیولز میں سے ایک ہے۔ ( جاری ہے )
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میر دل صاف ہو تو جلوہ گہہ یار کیوں نہ ہو

    دل صاف ہو تو جلوہ گہہ یار کیوں نہ ہو آئینہ ہو تو قابل دیدار کیوں نہ ہو عالم تمام اس کا گرفتار کیوں نہ ہو وہ ناز پیشہ ایک ہے عیار کیوں نہ ہو مستغنیانہ تو جو کرے پہلے ہی سلوک عاشق کو فکر عاقبت کار کیوں نہ ہو رحمت غضب میں نسبت برق‌ و سحاب ہے جس کو شعور ہو تو گنہ گار کیوں نہ ہو دشمن تو اک طرف کہ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ذہن سے منفی اور غیر ضروری خیالات نکالیں

    محققین کا خیال ہے کہ دن بھر کے دوران انسان کے ذہن میں تقریباً 60ہزار سوچیں غالب رہتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ ترسوچیں ا یسی ہوتی ہیں، جو بار بار دماغ پر غلبہ کرتی ہیں۔ سوچ کا یہ وسیع دائرہ کار منفی زیادہ اورمثبت کم ہوتاہے، جس کے سبب انسان کسی بھی کام کو لگن اور محنت کے ساتھ نہیں کرپاتا۔ ساتھ ہی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لوگوں کے بڑے کارنامے

    6جنوری 2014 کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی اسکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے اسکول کے اندر ایک مشکوک شخص کو جانے سے روکا تو خود کش حملہ آور نے اسکول کے مرکزی گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔حادثے میں اعتزاز نے اپنی جان تو قربان کردی لیکن اسکول میں موجود 400 سےزائد طالب علموں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    الحمدللہ ، رباب واسطی بہنا نے اردو محفل فورم میں اپنا پہلا ہزاری منصب حاصل کرلیا ہے ۔ ہم محفلین رباب بہن کو اس خواشگور موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ رباب واسطی بہن خوش اخلاق اور باذوق محفلین ہیں ،بہنا ہم آپ سے ہم یہی امید قائم کرتے ہیں کہ محفل کی تعمیر ترقی میں آپ...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بشیر بدر میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے نئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیں یہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب ترا نام لکھا ہے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے میں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سعودی عرب ، بھارتی خواتین کو بغیر محرم حج پر آنے کی اجازت

    سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے 4حاجیوں کے گروپ کے ساتھ حج پر آنے...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ساحر سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہے

    سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہے اک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے یہ راہ کہاں سے ہے یہ راہ کہاں تک ہے یہ راز کوئی راہی سمجھا ہے نہ جانا ہے اک پل کی پلک پر ہے ٹھہری ہوئی یہ دنیا اک پل کے جھپکنے تک ہر کھیل سہانا ہے کیا جانے کوئی کس پر کس موڑ پر کیا بیتے اس راہ میں اے راہی ہر موڑ بہانا ہے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوف بن کر یہ خیال آتا ہے اکثر مجھ کو ٭ امیر قزلباش

    خوف بن کر یہ خیال آتا ہے اکثر مجھ کو دشت کر جائے گا اک روز سمندر مجھ کو میں سراپا ہوں خبرنامۂ امروز جہاں کل بھلا دے نہ یہ دنیا کہیں پڑھ کر مجھ کو ہر نفس مجھ میں تغیر کی ہوائے لرزاں مرتسم کر نہ سکا کوئی بھی منظر مجھ کو اپنے ساحل پہ میں خود تشنہ دہن بیٹھا ہوں دیکھ دریا کی ترائی سے نکل کر مجھ کو...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فکر غربت ہے نہ اندیشۂ تنہائی ہے ٭ امیرقزلباش

    فکر غربت ہے نہ اندیشۂ تنہائی ہے زندگی کتنے حوادث سے گزر آئی ہے لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے ہم نہ سقراط نہ منصور نہ عیسیٰ لیکن جو بھی قاتل ہے ہمارا ہی تمنائی ہے زندگی اور ہیں کتنے ترے چہرے یہ بتا تجھ سے اک عمر کی حالانکہ شناسائی ہے کون ناواقف...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی رات بھی گزری ہے مری کل کی طرح ٭ امیر قزلباش

    آج کی رات بھی گزری ہے مری کل کی طرح ہاتھ آئے نہ ستارے ترے آنچل کی طرح حادثہ کوئی تو گزرا ہے یقیناً یارو ایک سناٹا ہے مجھ میں کسی مقتل کی طرح پھر نہ نکلا کوئی گھر سے کہ ہوا پھرتی تھی سنگ ہاتھوں میں اٹھائے کسی پاگل کی طرح تو کہ دریا ہے مگر میری طرح پیاسا ہے میں تیرے پاس چلا آؤں گا بادل کی طرح...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بالی ووڈ لیجنڈ کامیڈین قادر خان انتقال کرگئے

    بالی ووڈ کےلیجنڈ کامیڈین قادر خان 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی فلموں کے معروف اداکار قادر خان طویل عرصہ بیمار تھے اور 16 ہفتوں سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ قادرخان کوسانس لینےمیں دشواری کاسامنا تھا،گزشتہ روز ان کی حالت تشویشناک ہو گئی جس کے بعدڈاکٹرزنےان کو وینٹی...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مصحفی بیٹھے بیٹھے جو ہم اے یار ہنسے اور روئے

    بیٹھے بیٹھے جو ہم اے یار ہنسے اور روئے آ گیا یاد تو اک بار ہنسے اور روئے شعر تر پڑھنے سے یاروں میں ہمیں کیا حاصل مگر اتنا ہے کہ دو چار ہنسے اور روئے شادی و غم کی جو اٹھ جائے جہاں سے رہ و رسم پھر تو کوئی بھی نہ زنہار ہنسے اور روئے ناتوانی نے کیا اس کو تو نقش قالیں کیا تری چشم کا بیمار ہنسے اور...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مصحفی عاشق تو ملیں گے تجھے انساں نہ ملے گا

    عاشق تو ملیں گے تجھے انساں نہ ملے گا مجھ سا تو کوئی بندۂ فرماں نہ ملے گا ہوں منتظر لطف کھڑا کب سے ادھر دیکھ کیا مجھ کو دل اے طرۂ جاناں نہ ملے گا کہنے کو مسلماں ہیں سبھی کعبے میں لیکن ڈھونڈوگے اگر ایک مسلماں نہ ملے گا ناصح اسے سینا ہے تو اب سی لے وگرنہ پھر فصل گل آئے یہ گریباں نہ ملے گا رہنے...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی پولیس کی غنڈہ گردی

    نارتھ کراچی الیون اے میں واقع نجی ریسٹورنٹ کے سامنے ڈی ایس پی امین الرحمان کے اسکواڈ نے موبائل لگا دی۔ موبائل لگنے سے ریسٹورنٹ سے نکلنے والی فیملیز کو مشکلات کاسامنا ہوا تو سیکورٹی گارڈ نے پولیس اہلکاروں کو ریسٹورنٹ کے سامنے سے موبائل ہٹانے کے لیے کہا جس پر اہلکاروں نے گارڈ پر تشدد کیا۔ پولیس...
Top