کراچی پولیس کی غنڈہ گردی

592937_271254_police-mobile2_updates.jpg

نارتھ کراچی الیون اے میں واقع نجی ریسٹورنٹ کے سامنے ڈی ایس پی امین الرحمان کے اسکواڈ نے موبائل لگا دی۔
موبائل لگنے سے ریسٹورنٹ سے نکلنے والی فیملیز کو مشکلات کاسامنا ہوا تو سیکورٹی گارڈ نے پولیس اہلکاروں کو ریسٹورنٹ کے سامنے سے موبائل ہٹانے کے لیے کہا جس پر اہلکاروں نے گارڈ پر تشدد کیا۔
پولیس اہلکاروں کا اس پر ہی بس نہیں چلا، انہوں نے گارڈ کا اسلحہ بھی چھین لیا اور اسے زبردستی موبائل میں بٹھانا بھی چاہا، ‎ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کے کہنے پر گارڈ کو چھوڑا گیا۔
لنک
 
Top