محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین

نارتھ کراچی الیون اے میں واقع نجی ریسٹورنٹ کے سامنے ڈی ایس پی امین الرحمان کے اسکواڈ نے موبائل لگا دی۔
موبائل لگنے سے ریسٹورنٹ سے نکلنے والی فیملیز کو مشکلات کاسامنا ہوا تو سیکورٹی گارڈ نے پولیس اہلکاروں کو ریسٹورنٹ کے سامنے سے موبائل ہٹانے کے لیے کہا جس پر اہلکاروں نے گارڈ پر تشدد کیا۔
پولیس اہلکاروں کا اس پر ہی بس نہیں چلا، انہوں نے گارڈ کا اسلحہ بھی چھین لیا اور اسے زبردستی موبائل میں بٹھانا بھی چاہا، ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کے کہنے پر گارڈ کو چھوڑا گیا۔
لنک