مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

p_457zupx80.gif

eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif

الحمدللہ ،
رباب واسطی بہنا نے اردو محفل فورم میں اپنا پہلا ہزاری منصب حاصل کرلیا ہے ۔
ہم محفلین رباب بہن کو اس خواشگور موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

fireworks_animation2.gif
fireworks_animation2.gif

HlyH.gif

رباب واسطی بہن خوش اخلاق اور باذوق محفلین ہیں ،بہنا ہم آپ سے ہم یہی امید قائم کرتے ہیں کہ محفل کی تعمیر ترقی میں آپ ہمیشہ محفلین کے ہمراہ قدم با قدم اپنا حصہ ڈالتی رہے گی۔

emoji-clipart-animation-595664-4685046.gif

اس یادگار موقع پر آپ کے لیے پھولوں کا تحائف

SyUX.gif

flower-quick-bloom-2018.gif

6IQS.gif

دعاؤں کے پھول آپ کی نظر کرتے ہیں ،
اللہ کریم آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے ،
سدا خوش وخرم آباد رکھے۔آمین ثم آمین
 
رباب واسطی

محفلین

شکریہ م حمزہ ، اے خان ، عبدالقیوم چوہدری ، عرفان سعید صاحبان اور ہادیہ سسٹر، بالخصوص محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
ویسے تو اردو محفل میں بہت آسان مواقع ہیں کہ کوئی بھی محفلین ہفتوں میں کئی ہزاری منصب حاصل کر سکتا ہے لیکن میرے پیشِ نظر ہمیشہ معیاری مواد رہا کہ جس کو میں محفلین کی نذر کر سکوں
اب اس میں میں کس حد تک کامیاب یا اللہ جانتا ہے یا آپ سب
خسوصاً محمد تابش صدیقی صاحب اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی شکر گذار ہوں کہ جنہوں اس عرصہ میں بارہا میری رہنمائی فرمائی

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کاش مجھے بھی اس فن اس انداز سے آگاہی ہوتی کہ جس طرح آپ نے یہ بہترین مراسلہ تیار کیا
 
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کاش مجھے بھی اس فن اس انداز سے آگاہی ہوتی کہ جس طرح آپ نے یہ بہترین مراسلہ تیار کیا
بہنا اس فن کی تو محفل میں بس ایک ہی استاد ہیں ،آپ کو استانی جی کی شاگردی اختیار کرنی پڑے گی ۔ہم نے بھی یہ سب ان سے ہی سیکھا ہے ۔
 
Top