نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز اے میرے سارے لوگو!

    اے میرے سارے لوگو! اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو اس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی اسی بندوق کی نالی ہے مری سمت کہ جو اس سے پہلے مری شہ رگ کا لہو چاٹ چکی پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میں پھر مرے شہر میں بارُود کی بُو پھیلی ہے پھر سے "تُو کون ہے میں کون ہوں" آپس میں سوال پھر وہی...
  2. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کے اس بند کی تشریح چاہیے

    اے چوبدار میر سپاہ ستم گراں صد حیف خون یوسف کنعاں فروختی فرزند خانوادہ نشتر بدی ولے پندار خویش و دین بزرگاں فروختی تف بر تواے حریف قباو کلائے زر خود رافروختی وچہ ارزاں فروختی یہ اشعار احمد فراز نے اکبر بگٹی کے قتل پہ لکھے تھے۔ مجھے ان کی تشریح چاہیے۔ فاتح بھائی محمد وارث بھائی
  3. محمد بلال اعظم

    بڑھاپا از ڈاکٹر یونس بٹ

    ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے مہاتما بدھ کہتا ہے ۔“ اگر دنیا میں پیدا ہونے سے پہلے مجھ سے پوچھا جاتا اور مجھے چوائس ملتی تو میں بوڑھا پیدا ہوتا اور بچہ ہو کر مرتا ۔“ ہر آدمی چاہے وہ کتنا بھی جوان نظر آنا چاہے مگر وہ رہنا بوڑھوں کی طرح چاہے گا ۔ ہر پرانی چیز قیمتی ہوتی ہے ۔ پرانا...
  4. محمد بلال اعظم

    ایک خواہش ہے جو ابھی آنکھ کی تحویل میں ہے ۔۔۔صائمہ ملک

    ایک خواہش ہے جو ابھی آنکھ کی تحویل میں ہے میں وہ سپنا ہوں کہ جو جسم کی تشکیل میں ہے میں نہ حوا ہوں نہ مریم ہوں نہ میں آسیہ ہوں اور اُس پہ کہ مرا ذِکر بھی انجیل میں ہے میں نے خود پردے کی حرمت کو نہ افضل جانا ہاتھ اپنا ہی مری ذات کی تذلیل میں ہے خال و خد کر بھی چکا میرے نمایاں لیکن وہ مصور...
  5. محمد بلال اعظم

    مدد چاہئے

    مجھے اس لنک کے بارے میں معلومات چاہیئے http://www.arydigital.tv/PNMSForm.aspx شمشاد بھائی نایاب صاحب عائشہ عزیز آپی انیس الرحمن بھائی قرۃالعین اعوان آپی
  6. محمد بلال اعظم

    اے جانِ جہاں، سب پہ عنایات کرو ہو - صومعی کاشمیری

    اے جانِ جہاں، سب پہ عنایات کرو ہو اک نظرِ کرم ہم کو بھی خیرات کرو ہو ملہار الاپو ہو تو برسات کرو ہو آواز کے پردے میں طلسمات کرو ہو چھلکا کے نگاہوں سے شرابِ طرب انگیز ماحول کو مائل بہ خرابات کرو ہو اپنوں کو بھی خوش رکھو، غیروں کو بھی راضی اے جانِ جہاں خوب مساوات کرو ہو جو واقفِ آدابِ محبت...
  7. محمد بلال اعظم

    تم لاکھ جاذب و جمیل سہی

    تم لاکھ جاذب و جمیل سہی زندگی جاذب و جمیل نہیں نہ کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
  8. محمد بلال اعظم

    PPSC JOBS

    CONSOLIDATED ADVERTISEMENT NO 22/2012 Appeared in Daily JANG and THE NATION on (Sunday) dated 07-10-2012 AGRICULTURE DEPARTMENT SR. NO. 159. (CASE NO.22-RF/2012) RECRUITMENT TO 01 (ONE) POST OF DATABASE ADMINISTRATOR ON CONTRACT BASIS FOR THE PERIOD OF 05 YEARS ON ALL PUNJAB...
  9. محمد بلال اعظم

    حکیم سعید شہید کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

    حکیم سعید شہید کو ہم سے بچھڑے آج 14 برس بیت گئے۔ حکیم حافظ محمد سعید (شہید) نے اللہ کے بندوں کی بے لوث خدمت کی ہے جو باری تعالیٰ کے نزدیک انتہائی پسندیدہ اور بہت زیادہ باعث ثواب ہے بلکہ خدمت خلق کی اعلیٰ روایات ہماری تاریخ کا حکیم حافظ محمد سعید (شہید) باب ہیں۔ اگر ہم شہید پاکستان حکیم محمد...
  10. محمد بلال اعظم

    اسائنمنٹ

    ایک اسائنمنٹ ملی ہے derivative کی۔ ان سوالوں کو ab initio ia یا first principle کی مدد سے کرنا ہے۔ سلوشن چایئے۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن نہیں ہوئے۔ y = ln 3x y = ln x/9 zeesh بھائی عائشہ عزیز آپی ناعمہ عزیز آپی
  11. محمد بلال اعظم

    فراز خود کلامی

    خود کلامی دیکھے ہی نہیں وہ لب و رخسار و گیسو بس ایک کھنکتی ہوئی آواز کا جادو حیران پریشاں لیے پھرتا ہے بہر سُو پابندِ تصور نہیں وہ جلوۂ بے تاب ہو دُور تو جگنو ہے قریب آئے تو خوشبو لہرائے تو شعلہ ہے چھنک جائے تو گھنگرو باندھے ہیں نگاہوں نے صداؤں کے بھی منظر وہ قہقہے جیسے بھری برسات میں...
  12. محمد بلال اعظم

    کیا یہ قطعہ ہے؟ برائے اصلاح

    حد سے بڑھ جائیں دنیا کے غم جب زیست تجھ سے رجوع کرتی ہے وصل کی خوشبو میں نہا کر، رقص دل کی دھڑکن شروع کرتی ہے استادِ محترم الف عین صاحب مزمل شیخ بسمل جی
  13. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی

    جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی چاند نے تان لی ہے چادرِ ابر اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی سو گئی ہوگی وہ شفق اندام سبز قندیل جل رہی ہوگی سرخ اور سبز وادیوںکی طرف وہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی پیڑ کی چھال سے رگڑ کھا کر وہ تنے سے...
  14. محمد بلال اعظم

    غالب کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے

    @چھوٹا غالب کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ سب دوست اس کو ان فرینڈ unfriend کر کے اس کی Hacked Our Friends Account کی ریپورٹ کریں۔ منجانب اویس چھوٹا غالب
  15. محمد بلال اعظم

    مکمل برائے اصلاح

    دوست ملے ہم کو نہ ہی اغیار، مکمل مدت ہوئی دیکھا ہی نہیں یار مکمل اے ابرِ گریزاں مجھے اک بار دکھا دے منظر جو نہیں دیکھا کئی بار مکمل "اب فرق وفا میں نہ جفا میں کوئی باقی" اقرار مکمل نہ ہی انکار مکمل انسان ہیں کہلاتے، یہ عالم ہے ہمارا اک پل میں بدل دیتے ہیں اقدار مکمل اک چمٹا لئے پھرتا ہے...
  16. محمد بلال اعظم

    ہائے او ربا

    میرے فیس بُک پیج پہ ایک دوست نے آج یہ اقتباس پوسٹ کیا تھا، مجھے تو پڑھ کے بہت ہنسی آئی۔ دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر دوسرے کی - ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی...
  17. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح

    اب کہاں موجِ تمنا وہ زمانے والی جس نے آنا نہیں، وہ تو نہیں آنے والی یاد تو کرتی ہوگی میری وفاؤں کو وہ روز میرے خط پڑھ کے مجھے روز جلانے والی تیری حیرت بھی بجا اور میرا شکوہ بھی درست وہ مگر تُو نہیں ہے ساتھ نبھانے والی ہاں وہ جو تنہا تھی، یکتا تھی، محبت تھی مری میری پلکوں سے میرے اشک چرانے...
  18. محمد بلال اعظم

    فراز مت قتل کرو آوازوں کو

    فراز صاحب کی ایک نظم جو جو آج اُن کے بیٹے سرمد فراز نے ملالہ یوسف زئی سے منسوب کی ہے۔ بہت حسبِ حال لگتی ہے۔ مت قتل کرو آوازوں کو تم اپنے عقیدوں کے نیزے ہر دل میں اتارے جاتے ہو ہم لوگ محبت والے ہیں تم خنجر کیوں لہراتے ہو اس شہر میں نغمے بہنے دو بستی میں ہمیں بھی رہنے دو ہم پالنہار ہیں پھولوں...
  19. محمد بلال اعظم

    تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

    السلام علیکم اردو محفل کے شاعر جناب ایم اے راجا صاحب (میر پور خاص) کی خالہ جان کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین! ثم آمین! دعا گو مغزل غ۔ن۔غ محمد بلال اعظم چھوٹاغالبؔ
  20. محمد بلال اعظم

    کیسے اس رنگ میں غزل کہو گے...برا ئے اصلاح

    ایک بے تکی غزل (جو واقعی بے تکی ہے) برائے اصلاح زندگی کی عجب سزا ہو تم سزا یا دردِ لادوا ہو تم کیسے ہم دونوں ساتھ ساتھ رہیں گے مجھ کو لگتا ہے بے وفا ہو تم یا تو میں کچھ بھی سن نہیں سکتا یا ہو سکتا ہے بے نوا ہو تم سوچ لو! مجھ سے دُور مت جاؤ مری جاں! میرا آسرا ہو تم "تم ہو پہلو میں پر...
Top