(یہ مضمون ایک سائٹ پہ پڑھا تھا، اب اس کی حقیقت کیا ہے)
لنک
تحریر
منصور آفاق
فیض نے ایک اور دلچسپ کھیل یہ دکھایا ہے کہ وہ بڑے مزے سے اور بڑے وقار و دبدبے سے دوسرے شعراءکے مصرعے بلکہ بعض اوقات دو دو شعر اپنی نظم میں ڈال لیتے ہیں اور واوین تک نہیں لگاتے جن سے پتہ چلے کہ یہ کسی دوسرے شاعر کا مصرع یا...