نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے

    دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے مطرب و مینا بھی اس شام بلا لی جائے اس سے پہلے کہ یہ محفل بھی ختم ہو جائے یارو اب درد کی قندیل جلا لی جائے وہ جو اغیار کو اپنوں سے ملا دیتا ہے کیسے بِن مانگے اس در کا سوالی جائے دشمنِ جاں سے ملاقات بھی ضروری ہے یارو سوچو کہ کوئی راہ نکالی جائے کس نے میعاد...
  2. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا جب تری جان ہو گئی ہو گی

    جب تری جان ہو گئی ہوگی جان حیران ہو گئی ہو گی شب تھا میری نگہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی اس کی خاطر ہوا میں خوار بہت وہ مِری آن ہو گئی ہو گی ہو کے دشوار زندگی اپنی اتنی آسان ہو گئی ہو گی بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے وہ پریشان ہو گئی ہو گی اک حویلی تھی دل محلے میں اب وہ ویران ہو گئی ہو...
  3. محمد بلال اعظم

    شہزاد احمد

    اردو دنیا کا ایک بہت بڑا نام شہزاد احمد، جو اب ہم میں نہیں رہا۔ شیزاد صاحب کو بہت سے لوگوں نے خراجِ تحسین پیش کیا، ان پہ کالمز بھی لکھے۔ میری کوشش ہے کہ میں ان سب کو یہاں جمع کروں۔ اگر آپ کو بھی کچھ ایسا ملتا ہے تو ضرور یہاں دیجیے۔ محمد وارث الف عین مزمل شیخ بسمل مہدی نقوی حجاز فاتح الف نظامی
  4. محمد بلال اعظم

    علمِ عروض پہ کتاب

    میں علمِ عروض پہ ایک عدد کتاب لینا چاہتا ہوں، جس سے آف لائن بھی استفادہ کیا جا سکے۔ کون سی کتاب زیادہ بہتر رہے گی۔ الف عین محمد وارث مزمل شیخ بسمل مہدی نقوی حجاز
  5. محمد بلال اعظم

    بارہواں کھلاڑی

    کیا میں نے اس نظم کی تقطیع صحیح کی ہے؟ اگر صحیح کیا ہے تو اس کے ارکان کیا ہیں؟ بارہواں کھلاڑی خوشگوار موسم میں(1212-122) اَن گنت تماشائی(1212-122) اپنی اپنی ٹیموں کو(1212-122) داد دینے آتے ہیں۔(1212-122) اپنے اپنے پیاروں کا(1212-1221) حوصلہ بڑھاتے ہیں۔(1212-122) میں...
  6. محمد بلال اعظم

    ہندوستانی دوستوں کے نام

    احمد فراز کی ایک نظم ہندوستانی دوستوں کے نام کیا کہیں سے مل سکتی ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    فراز ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے

    ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے نو گرفتار وفا، سعی رہائی ہے عبث ہم بھی الجھے تھے بہت دام سے پہلے پہلے خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے سامنے عمر پڑی ہے...
  8. محمد بلال اعظم

    ملی نغمہ

    اس ٹائپ کا ملی نغمہ لکھنے کا کیا طریقہ کار ہے مثلن بحر وغیرہ کا کیا حساب کتاب ہے، کیا تمام مصرعوں کی بحر ایک ہی ہوتی ہے یا فرق۔ اے وطن پیارے وطن پاک وطن پاک وطن میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پر اگر جان ہو نثار میں یہ سمجھوں گا...
  9. محمد بلال اعظم

    شہزاد احمد دنیا کی طرف لوٹ کے آنے کے نہیں ہم از شہزاد احمد شہزاد

    دنیا کی طرف لوٹ کے آنے کے نہیں ہم سچ بات یہ ہے تیرے زمانے کے نہیں ہم آوارہ مزاجی بھی طبیعت نہیں اپنی ویسے تو کسی طور ٹھکانے کے نہیں ہم اب دیکھتے ہیں تیرگی جاتی ہے کہاں تک اے تیرہ شبی شمع جلانے کے نہیں ہم اک درد کی دولت ہے جسے بانٹے پھریے مالک بھی کسی اور خزانے کے نہیں ہم تو نے تو ابھی...
  10. محمد بلال اعظم

    میر کی بحرِ ہندی

    میر کی ہندی بحر کیا چیز ہے؟ کیا اسے میر تقی میر نے ایجاد کیا تھا؟ یا کیا یہ بحر متدارک کی ہی ایک شکل ہے؟ برائے مہربانی اس کے بارے میں تفصیلن بتائیں یا کسی پرانے دھاگے کا ہی پتہ بتا دیں۔ محمد وارث
  11. محمد بلال اعظم

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے ابھی گھر سے انہیں بے گھر ہونا ہے آج ظالم سماج کے سامنے کسی کا دل، کسی کا سر ہونا ہے جو بڑے زعم میں تجھے پانے نکلے انہیں اب رسوا دربدر ہونا ہے جتنے انساں تھے سب خدا ہو چکے کیا خداؤں کو اب بشر ہونا ہے عزم راسخ یقین کامل مرا تیرگی کو تو مختصر ہونا ہے
  12. محمد بلال اعظم

    پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہ

    میں نے یہ مضمون لکھ کے دے دیا ہے، اب اس کے متعلق آپ کی رائے چاہیے۔ غلطیوں کی نشاندہی لازمی کیجے گا۔ پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ جواب: اللہ تعالی نے مسلمانوں کوروزہ رکھنے کی ترغیب دیتے ہوئے فرمایا : اور تمہارے لیے بہتر...
  13. محمد بلال اعظم

    ایک کھلم کھلا بند چیلنج

    ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ اب تک کا سب سے بڑا تاریخی لطیفہ کیا ہے؟ جو صحیح جواب دے ، اسے ابنِ انشاء کی دنیا گول ہے اور میری لکھی ہوئی دنیا چوکور ہے، ضرور پڑھنی چاہیے:)
  14. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی شیرازہ

    محسن نقوی کے چند قطعات و اشعار: چاندنی کارگر نہیں ہوتی تیرگی مختصر نہیں ہوتی اس کی زلفیں اگر بکھر جائیں احترامن سحر نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے، ترا داغِ قبا بھی دنیا نے تو مریم پہ الزام تراشے
  15. محمد بلال اعظم

    مضمون لکھنا ہے

    پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے، آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟ میں نے اس ٹاپک پہ 400 الفاظ کا ایک مضمون لکھنا ہے۔ مجھے اس کے لئے تھوڑا تفصیلی بتائیں۔ اور کچھ احادیث کا بھی بتائیں۔ برائے مہربانی
  16. محمد بلال اعظم

    کبھی ایسا نہیں کرتے... برائے اصلاح

    ایک بے تکی غزل اصلاح کی منتظر ہے۔ امید ہے کہ بے تکیاں معاف فرمائیں گے۔ کبھی ایسا نہیں کرتے کبھی ویسا نہیں کرتے بتاؤ اب تم ہی جاناں کہ ہم کیسا نہیں کرتے تمہارا ساتھ حاصل ہے تمہیں سوچا نہیں کرتے چلو، دھڑکن ہو تم اپنی تمہیں بھولا نہیں کرتے جسے دل سے بھلاتے ہیں اُسے رویا نہیں کرتے جسے دل...
  17. محمد بلال اعظم

    مرے دل میں یونہی تڑپ رہے مری آنکھ میں یونہی نم رہے

    نعت رسولِ مقبول صلّیٰ علیہ وآلہٖ وسلم مرے دل میں یونہی تڑپ رہے مری آنکھ میں یونہی نم رہے مری ہر نگارشِ شوق پر اے کریم تیرا کرم رہے میں لکھوں جو نعت حضورؐ کی دلِ مضطرب کے سرور کی کبھی چشم ناز بلند ہو کبھی سر نیاز سے خم رہے مری سانس سانس مہک اٹھے مجھے روشنی سی دکھائی دے میرا حرف حرف دعا بنے مری...
  18. محمد بلال اعظم

    سوالات کے جوابات درکار ہیں؟

    1) زحافات کی مدد سے بحر کس طرح بنائی جا سکتی ہےِ 2) کیا یہ بحور، بحرِ خفیف کی ہیں؟ فاعلاتن فعلیان فعلن(211/1221/2212) فاعلاتن فعلاتن فعلن(211/2211/2212)
Top