فراز مت قتل کرو آوازوں کو

محمد بلال اعظم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 12, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فراز صاحب کی ایک نظم جو جو آج اُن کے بیٹے سرمد فراز نے ملالہ یوسف زئی سے منسوب کی ہے۔​
    بہت حسبِ حال لگتی ہے۔​
    مت قتل کرو آوازوں کو

    تم اپنے عقیدوں کے نیزے
    ہر دل میں اتارے جاتے ہو

    ہم لوگ محبت والے ہیں
    تم خنجر کیوں لہراتے ہو

    اس شہر میں نغمے بہنے دو
    بستی میں ہمیں بھی رہنے دو

    ہم پالنہار ہیں پھولوں کے
    ہم خوشبو کے رکھوالے ہیں
    تم کس کا لہو پینے آئے ہو
    ہم پیار سکھانے والے ہیں

    اس شہر میں پھر کیا دیکھو گے
    جب حرف یہاں مر جائے گا
    جب تیغ پہ لے کٹ جائے گی
    جب شعر سفر کر جائے گا

    جب قتل ہوا سر سازوں کا
    جب کال پڑا آوازوں کا

    جب شہر کھنڈر بن جائے گا
    پھر کس پہ سنگ اٹھاؤ گے
    اپنے چہرے آئینوں میں
    جب دیکھو گے ڈر جاؤ گے​
    (احمد فراز)​
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    زبردست یار۔بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ جنابِ والا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت خوب حسب حال شراکت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ نایاب صاحب
     
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,920
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس شہر میں پھر کیا دیکھو گے
    جب حرف یہاں مر جائے گا
    جب تیغ پہ لے کٹ جائے گی
    جب شعر سفر کر جائے گا

    لاجواب انتخاب کیا ہے بلال۔ :zabardast1:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ نیرنگ جی۔
    فراز صاحب نے لاجواب نظم لکھی ہے۔
    فراز صاحب کی نظمیں اُن کی غزلوں کے برابر کی ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,649
    موڈ:
    Lurking
    عمدہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ عینی آپی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فراز کے کلام سے بہت خوبصورت انتخاب
    جب شہر کھنڈر بن جائے گا
    پھر کس پہ سنگ اٹھاؤ گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ۔
    مجھے ویسے اس بات کی حیرت ہو رہی تھی کہ اتنی خوبصورت نظم ابھی تک کسی نے شئیر کیوں نہیں کی۔
     
  12. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بلال میاں!
    بہت خوب ۔
    تمام آوازوں میں ایک نمایاں آواز ہے فراز صاحب کی

    تشکّر اسے یہاں پیش کرنے پر
    بہت خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ سر۔
     
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آج یہ نظم پھر یاد آئی۔۔۔
     
  15. محمد عادل عزیز

    محمد عادل عزیز محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding

اس صفحے کی تشہیر