یہ میری شروع سے ہی عادت رہی ہے کہ صبح کو سہیل جب دفتر جانے لگتے ہیں تو میں ان کی تیاری میں ان کو مدد دیتی ہوں۔ ان کو کوٹ پہناتی ہوں، ان کی ٹائی کی گرہ کو ٹھیک کرتی ہوں۔ پھر ان کا بریف کیس ان کے ہاتھ میں تھما کر ان کو دروازے تک رخصت کرنے جاتی ہوں۔ واپسی پر بھی جب وہ گھر آتے ہیں، تو دروازے کی...