دس الفاظ کی کہانی

شمشاد

لائبریرین
اس زمرے میں ایک لڑی "پانچ لفظوں کی کہانی" پہلے سے چل رہی ہے۔ اس میں کئی ایک اراکین نے مشورہ دیا ہے کہ الفاظ کی تعداد کم از کم دس کر دی جائے۔ اس لیے یہ نئی لڑی شروع کی جا رہی ہے۔

اس میں دس یا اس سے کم الفاظ لکھ کر کہانی چلانی ہے۔ ایک وقت میں دس سے زیادہ الفاظ نہ ہوں۔ یہی اس لڑی کی اصول ہو گا۔

تو شروع کرتے ہیں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
آئیے نئی کہانی کا آغاز کریں۔
 
Top