مہربان قدر دان اور اردو محفل لائبریری کے ارکان، اس دفعہ محب بھائی نے ایک کتاب لکھنے اور لکھوانے کی ذمہ داری اس ناچیز کے ناتواں کندھوں پر ڈالی ہے، جسے میں نے خوش دلی سے قبول کر لیا ہے۔ گو کہ کتاب چھوٹی سی ہے ، جس کے صرف ۶۲ صفحے ہیں، لیکن ذمہ داری بھاری ہے، تو پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد...