حیات شیخ چلی

شمشاد

لائبریرین
مہربان قدر دان اور اردو محفل لائبریری کے ارکان، اس دفعہ محب بھائی نے ایک کتاب لکھنے اور لکھوانے کی ذمہ داری اس ناچیز کے ناتواں کندھوں پر ڈالی ہے، جسے میں نے خوش دلی سے قبول کر لیا ہے۔ گو کہ کتاب چھوٹی سی ہے ، جس کے صرف ۶۲ صفحے ہیں، لیکن ذمہ داری بھاری ہے، تو پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر صفحوں کی تقسیم کا کام جاری کیا جاتا ہے۔

پنجاب میں خاص کر سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، وزیر آباد وغیرہ میں (کراچی کا مجھے کوئی علم نہیں) جب کوئی نیاز بانٹتا تھا، جو کہ اکثر ٹھوٹیوں اور کُجیوں میں کھیر بھر کر بانٹی جاتی تھی، تو کیا شہر اور کیا دیہات، اس گھر کے بچے گھر کے باہر کھڑے ہو کر چند ایک مرتبہ "منڈیو کُڑیو ونڈی دی چیز لے جاؤ" کی آواز لگاتے تھے۔ چند ہی منٹوں میں آس پاس کے گھروں سے بچے ایسے نکل نکل کے آتے تھے جیسے برسات میں۔۔۔۔۔ رہنے دیں، مثال غلط ہو جائے گی۔ تو بہر حال بچے مطلوبہ گھر کے بچوں کے پاس پہنچ کر بغیر قطار بنائے ونڈی دی چیز لے لیا کرتے تھے۔ ان میں سے تو بعض بعض یہ بھی کہتے تھے "پائی میرے پھرا دا حصہ وی دے" تو اس طرح وہ ونڈی دی چیز دوگنی وصول کر لیتے تھے۔ تو وہی صورت حال یہاں پر بھی ہے، میں آواز لگا رہا ہوں، منڈیو تے کُڑیو ونڈی دے صفحے لے جاؤ۔ اگر کسی کو اپنے بھائی کا حصہ بھی چاہیے تو وہ بھی لے سکتے ہیں۔ کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اس کتاب کے صرف ۶۲ صفحے ہیں۔ خیال رہے کہ سب ہی حصہ لے سکیں اور مل جُل کر مجھے اس اہم ذمہ داری سے سُرخرو کریں۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

کتاب کا نام "حیات شیخ چلی" ہے اور وہ میں یقیناً نہیں ہوں اور نہ ہی یہ میری حیات کی کہانی ہے۔

کُل صفحے۶۲ ہیں، جن کی تقسیم کچھ اسطرح سے ہے (اراکین کے نام میں نے حروف تہجی کے حساب سے لکھے ہیں) :

ریختہ پر حیات شیخ چلی کا ربط

ربط جہاں کتاب پوسٹ کرنی ہے حیات شیخ چلی

حیات شیخ چلی گوگل ڈاکس ربط

صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔

امجد میانداد 2تا4 تین صفحے
امیداورمحبت 5تا7 تین صفحے
اوشو 8تا11 چار صفحے
ایس ایس ساگر 12تا15 چار صفحے
سید عاطف علی 16تا19 چار صفحے
سیما علی 20تا21 دو صفحے
الشفاء 22تا24 تین صفحے
صابرہ امین 25تا28 چار صفحے
عبدالصمدچیمہ 29تا32 چار صفحے
الف نظامی 33تا35 تین صفحے
فہیم 36تا38 تین صفحے
قراۃ العین 39تا41 تین صفحے
محب علوی 42تا44 تین صفحے
محمد عدنان اکبری نقیبی 45تا48 چار صفحے
محمد عمر 49تا52 چار صفحے
مقدس 53تا54 دو صفحے
مومن فرحین 55تا56 دو صفحے
نور وجدان 57تا59 تین صفحے

مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
آگئی آپکی آپی سب سے پہلے ۔۔
منڈیو کُڑیو ونڈی دی چیز لے جاؤ"
آپکی اس بات سے مجھے رضویہ سوسائٹی کی تبرک کی تقسیم یاد آگئی
ہمارے کرا چی میں رضویہ سوسائٹی ہے وہا ں کی کن مئیلاں بہت مشہور ہوتئیں ہیں۔ اور جب مجلس کا تبرک بٹ رہا ہوتا ہے تو ایک مرتبہ کی جگہ چار مرتبہ تبرک لے جاتیں ہیں ۔یہ آپ کو اکمل زیدی بھائی تفصیل سے بتا سکیں گے مگر مجھے کبھی اس تبرک کی
تقسیم پر کبھی غصہ نہیں آتا اور خاص طور پر انسان خیر و برکت بانٹ رَہا ہو،اُس کو بانٹنا ہمیشہ باعثِ خیر و برکت ہوتا ہے ،اور محب علوی صاحب کی بڑی خدمت ہے اردو ادب کے لیے، میں حاضر لیکن کوشش کروں گی کہ جلدی کروں مگر آٹھ محرم کی نیاز اور عاشور کی کی وجہ سے بہت جلدی مشکل ہوگا، کوشش کروں گی تھوڑا تھوڑا ٹائپ کرتی رہوں۔۔۔۔
20تا21 دو صفحے ہیں ان شاء اللّہ کل کر لوں گی۔۔۔
 
کوئی مشکل نہیں ہے آپی۔ اپنی سہولت سے کر دیں۔
صفحہ 8 تا 11 ------------مکمل
اوشو بھائی آپ صفحہ ۲۲ تا ۲۴ لے لیں۔ کہ الشفاء کی ریختہ تک رسائی ممکن نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔

امجد میانداد--------------۲ تا ۴
امید اور محبت------------۵ تا ۷
اوشو-----------------۸ تا ۱۱ ------مکمل
ایس ایس ساگر----------۱۲ تا ۱۵------مکمل
سید عاطف علی----------۱۶ تا ۱۹
سیما علی--------------۲۰ تا ۲۱
اوشو----------------۲۲ تا ۲۴
صابرہ امین------------۲۵ تا ۲۸
عبد الصمد چیمہ---------۲۹ تا ۳۲
الف نظامی-----------۳۳ تا ۳۵
فہیم---------------۳۶ تا ۳۸
قراۃ العین-----------۳۹ تا ۴۱
محب علوی-----------۴۲ تا ۴۴
محمد عدنان اکبری نقیبی----۴۵ تا ۴۸
محمد عمر-------------۴۹ تا ۵۲
مقدس------------۵۳ تا ۵۴
مومن فرحین--------۵۵ تا ۵۶
نور وجدان----------۵۷ تا ۵۹

اوشو----------------۲۲ تا ۲۴-----مکمل
صابرہ امین------------۲۵ تا ۲۸
عبد الصمد چیمہ---------۲۹ تا ۳۲
الف نظامی-----------۳۳ تا ۳۵
فہیم---------------۳۶ تا ۳۸
قراۃ العین-----------۳۹ تا ۴۱
محب علوی-----------۴۲ تا ۴۴
محمد عدنان اکبری نقیبی----۴۵ تا ۴۸
محمد عمر-------------۴۹ تا ۵۲
مقدس------------۵۳ تا ۵۴
مومن فرحین--------۵۵ تا ۵۶
نور وجدان----------۵۷ تا ۵۹

مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال :

شمشاد------------۶۱ تا ۶۲-------مکمل

مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
 
مہربان قدر دان اور اردو محفل لائبریری کے ارکان، اس دفعہ محب بھائی نے ایک کتاب لکھنے اور لکھوانے کی ذمہ داری اس ناچیز کے ناتواں کندھوں پر ڈالی ہے، جسے میں نے خوش دلی سے قبول کر لیا ہے۔ گو کہ کتاب چھوٹی سی ہے ، جس کے صرف ۶۲ صفحے ہیں، لیکن ذمہ داری بھاری ہے، تو پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر صفحوں کی تقسیم کا کام جاری کیا جاتا ہے۔

پنجاب میں خاص کر سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، وزیر آباد وغیرہ میں (کراچی کا مجھے کوئی علم نہیں) جب کوئی نیاز بانٹتا تھا، جو کہ اکثر ٹھوٹیوں اور کُجیوں میں کھیر بھر کر بانٹی جاتی تھی، تو کیا شہر اور کیا دیہات، اس گھر کے بچے گھر کے باہر کھڑے ہو کر چند ایک مرتبہ "منڈیو کُڑیو ونڈی دی چیز لے جاؤ" کی آواز لگاتے تھے۔ چند ہی منٹوں میں آس پاس کے گھروں سے بچے ایسے نکل نکل کے آتے تھے جیسے برسات میں۔۔۔۔۔ رہنے دیں، مثال غلط ہو جائے گی۔ تو بہر حال بچے مطلوبہ گھر کے بچوں کے پاس پہنچ کر بغیر قطار بنائے ونڈی دی چیز لے لیا کرتے تھے۔ ان میں سے تو بعض بعض یہ بھی کہتے تھے "پائی میرے پھرا دا حصے وی دے" تو اس طرح وہ ونڈی دی چیز دوگنی وصول کر لیتے تھے۔ تو وہی صورت حال یہاں پر بھی ہے، میں آواز لگا رہا ہوں، منڈیو تے کُڑیو ونڈی دے صفحے لے جاؤ۔ اگر کسی کو اپنے بھائی کا حصہ بھی چاہیے تو وہ بھی لے سکتے ہیں۔ کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اس کتاب کے صرف ۶۲ صفحے ہیں۔ خیال رہے کہ سب ہی حصہ لے سکیں اور مل جُل کر مجھے اس اہم ذمہ داری سے سُرخرو کریں۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

کتاب کا نام "حیات شیخ چلی" ہے اور وہ میں یقیناً نہیں ہوں اور نہ ہی یہ میری حیات کی کہانی ہے۔

کُل صفحے۶۲ ہیں، جن کی تقسیم کچھ اسطرح سے ہے (اراکین کے نام میں نے حروف تہجی کے حساب سے لکھے ہیں) :

ریختہ پر حیات شیخ چلی کا ربط

ربط جہاں کتاب پوسٹ کرنی ہے حیات شیخ چلی

گوگل ڈاکس پر ربط دینے کی ذمہ داری محب علوی کی ہے۔

صفحوں کی تقسیم حسبِ سابق ریختہ کے صفحہ نمبر سے ہے۔

امجد میانداد 2تا4 تین صفحے
امیداورمحبت 5تا7 تین صفحے
اوشو 8تا11 چار صفحے
ایس ایس ساگر 12تا15 چار صفحے
سید عاطف علی 16تا19 چار صفحے
سیما علی 20تا21 دو صفحے
الشفاء 22تا24 تین صفحے
صابرہ امین 25تا28 چار صفحے
عبدالصمدچیمہ 29تا32 چار صفحے
الف نظامی 33تا35 تین صفحے
فہیم 36تا38 تین صفحے
قراۃ العین 39تا41 تین صفحے
محب علوی 42تا44 تین صفحے
محمد عدنان اکبری نقیبی 45تا48 چار صفحے
محمد عمر 49تا52 چار صفحے
مقدس 53تا54 دو صفحے
مومن فرحین 55تا56 دو صفحے
نور وجدان 57تا59 تین صفحے

مہمان خصوصی
ظفری 60 ایک صفحہ
حاضر جناب،
ہمیں اس ٹیگ کی اطلاع نہیں پہنچی ،
آوارہ گردی کی بناء پر ہم اس لڑی تک آگئے ۔
اپنا ہوم ورک مکمل کر کے اسکین والی لڑی میں پوسٹ کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
Top