حیات شیخ چلی

شمشاد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
یہ تو خاصا مشکل کام ہے کیونکہ دونوں نسخوں کا موازنہ کرنا کہ دونوں کے صفحات میں خاصا فرق ہے۔ اب کتاب مکمل ہو جائے تو پھر ہی حذف شدہ صفحات کی تکمیل ہو سکتی ہے۔
بھیا
کتاب کے جو صفحات مسنگ ہیں۔۔ وہ یہ ہیں

کتاب مسنگ صفحہ 13 ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 14
کتاب مسنگ صفحہ 24۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 23
کتاب مسنگ صفحہ 34۔۔۔ ریختہ صفحہ 35

جو نئے صفحات ریختہ کے ہیں یہ محمد شعیب بھیا نے جو لنک دیا ہے اس کتاب سے ہیں
 
چلو پھر جو مسسنگ صفحے ہیں، وہ ڈھونڈھنے اور لکھنے کی ذمہ داری تم قبول کر لو۔ بیشک کل اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ کر لکھ دینا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے "جہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے"

اب لکھنا بھی تمہاری ذمہ داری ہے۔ لیکن لکھنے سے پہلے دونوں نسخوں کے متن کا جائزہ لے لینا، مثلاً جو مسسنگ صفحہ ہے اس سے پہلے والا صفحہ دونوں نسخوں کا ایک جیسا ہی ہے یا فرق ہے؟
 
بہت شکریہ صابرہ جی۔
محب علوی گوگل ڈاکس پر بنا کر ربط دے دیں۔
میں نے ربط مکالمے میں شیئر کر دیا ہے، عوامی دھاگے پر اس لیے نہیں کیا کہ اگر ایڈٹ والا ربط یہاں شیئر کروں تو کوئی بھی اس پر جا کر تبدیلی کر سکتا ہے اور کافی محنت ضائع ہو سکتی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے "جہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے"

اب لکھنا بھی تمہاری ذمہ داری ہے۔ لیکن لکھنے سے پہلے دونوں نسخوں کے متن کا جائزہ لے لینا، مثلاً جو مسسنگ صفحہ ہے اس سے پہلے والا صفحہ دونوں نسخوں کا ایک جیسا ہی ہے یا فرق ہے؟
بھیا وہی کر کے تو صفحات یہاں لکھے ہیں۔۔۔ دونوں نسخوں سے آلریڈی چیک کر کے
دونوں کے صفحات ایک جیسے ہی ہیں
 
پہلے میں ایک غلطی کرتا رہا ہوں، اب اگلی کتاب میں گوگل ڈاکس کا ایسا ربط رکھوں گا جسے صرف اختیارات رکھنے والے ممبران ہی کھول سکیں گے۔ اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ فائل میں منتخب افراد ہی تبدیلی کر سکیں گے۔
 
Top