میری پسندیدہ تصاویر

شمشاد

لائبریرین
family-photo.png
 

شمشاد

لائبریرین
محترم شمشاد صاحب
اس لڑی میں موبائل کے ذریعے سے تصویر کیسے اپلوڈکرسکتے ہیں رہنمائی فرمائیں

سب سے پہلے آپ وہ تصویر کسی فری سائیٹ پر اپلوڈ کریں، پھر اس کا یو آر ایل لیکر یہاں پوسٹ کریں۔

میں اس کے لیے .imgbb.com استعمال کرتا ہوں۔
 

سید عمران

محفلین
جو ربط آپ نے دیا ہے یہ ایپلکشن ڈاون لوڈ نہیں ہورہا
شاید یہ Apple موبائل کے لئے بنایا گیا App ہو؟

جی ہاں تو ایسا ہی دوسرا ایپ سمارٹ فون کے لئیے ہوگا
شکر ہے ایپل اسمارٹ فون نہیں ہے۔۔۔
ہم آج تک بلاوجہ الجھن کا شکار رہے!!!
 
Top